لاس اینجلس میں لگی بھیانک آگ سے اموات 24 ہوگئیں، وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات جاری

| وقتِ اشاعت :  


امریکا کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں ایک ہفتے سے لگی بھیانک آگ مزید 8 جانیں نگل گئی جس کے بعد آتشزدگی سے مرنے والوں کی تعداد 24 ہوگئی، آگ لگنے کی وجوہات کی تحقیقات جاری ہے تاہم تیز ہواؤں کے باعث آگ مزید پھیلنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔



غزہ میں جنگ بندی کا معاہدہ قریب، موساد کے سربراہ کو دوحہ پہنچنے کی ہدایات جاری

| وقتِ اشاعت :  


اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں جنگ بندی کا معاہدہ انتہائی قریب پہنچ گیا، اس حوالے سے غزہ میں یرغمال بنائے گئے اسرائیلی شہریوں کی رہائی اور ممکنہ جنگ بندی کے معاہدے پر قطر میں بات چیت جاری ہے۔