صومالیہ میں ہوٹل پر حملہ، 4 جنگجو سمیت 9 افراد ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


موغا ديشو: صومالیہ کے دارالحکومت میں ایک ہوٹل پر حملہ آوروں نے دھاوا بول دیا تاہم سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں چاروں حملہ آور مارے گئے جب کہ 3 شہری اور دو سیکیورٹی اہلکار بھی ہلاک ہوئے۔



روسی رہنما کی رہائی کیلئے مظاہرے، 5 ہزار افراد گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


روس میں اپوزیشن لیڈر الیکسی ناولنی کی رہائی کے لیے روس کے کئی شہروں میں مظاہرے ہوئے، پولیس نے کریک ڈاؤن کرکے 5 ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار شدگان میں 80 سے زائد صحافی بھی شامل ہیں۔



ثانی اباچا: نائیجیریا کے سابق رہنما کے مرنے کے بعد ان کے ہاتھوں لوٹی ہوئی دولت دنیا بھر سے کیسے واپس لائی گئی؟

| وقتِ اشاعت :  


جب نائیجیریا کے سابق سربراہ ثانی اباچا نے اربوں ڈالر چوری کیے اور لوٹی ہوئی دولت خرچ کرنے سے پہلے ہی ان کی موت ہو گئی تو اس چھپائی گئی دولت کا سراغ لگانے کی کوششیں شروع ہوئی۔ سراغ لگانے کی یہ کوششیں کئی دہائیوں پر محیط تھیں۔



میانمار میں فوج اقتدار پر قابض، آنگ سان سوچی زیرحراست

| وقتِ اشاعت :  


میانمار میں فوج نے اقتدار پر قبضہ کرلیا اور نوبل انعام یافتہ رہنما آن سان سوچی کی جمہوری طور پر منتخب حکومت کے خلاف بغاوت کرتے ہوئے انہیں اور ان کی جماعت نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی جمہوریہ (این ایل ڈی) کے دیگر رہنماؤں کو حراست میں لے لیا۔



دہشت گردی کے الزامات پر ایران نے نسل پرست شخص کو پھانسی دے دی

| وقتِ اشاعت :  


تہران : عدالتی ویب سائٹ کے مطابق ایران میں ایک شخص کو قتل، اغوا اور ‘دہشت گرد’ رابطوں کے الزام میں پھانسی دے دی گئی۔ جاوید دہقان خالد نامی شخص کو صوبہ سیستان بلوچستان کے جنوب مشرقی علاقےمیں علی الاصبح پھانسی دی گئی۔