ناروے کے سفارت کار اور اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام کے سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایرک سؤل ہائم وزیر اعظم عمران خان کے بلین ٹری سونامی منصوبے کے نتیجے میں پیدا ہونے والی تبدیلیوں کے معترف دکھائی دے رہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ناروے کے سفارت کار اور اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام کے سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایرک سؤل ہائم وزیر اعظم عمران خان کے بلین ٹری سونامی منصوبے کے نتیجے میں پیدا ہونے والی تبدیلیوں کے معترف دکھائی دے رہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جوبائیڈن انتظامیہ نےامریکی فوج میں خواجہ سراؤں کی شمولیت پرعائد پابندی ختم کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بیجنگ: چین نے نو منتخب جو بائیڈن انتظامیہ کو انتباہ کیا ہے کہ امریکا نئی سرد جنگ سے باز رہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گوگل نے صدارتی انتخابات کے نتائج کی تصدیق کے خلاف ووٹ دینے والے امریکی کانگریس کے اراکین کو امداد دینے سے انکار کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے میکسیکن ہم منصب کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا مائیگریشن کی وجوہات سے متعلق پالیسیز کو دیکھتے ہوئے ٹرمپ انتطامیہ کے امیگریشن کے حوالے سے ‘ظالمانہ’ نقطہ نظر کو پلٹنے کا منصوبہ رکھتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی ایک جیسے چیلنجز سے نبرد آزما ہیں، اسٹریٹجک اکنامک فریم ورک سے پاکستان اور ترکی کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بغداد: عراق میں دہشت گرد حملے میں رضا کار فورس کے 11 ارکان ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مشہور سوشل میڈیا پلیٹ فام فیس بک کے موبائل اکاؤنٹس خود بخود لاگ آؤٹ ہونے کی شکایات سامنے آئی ہیں۔
انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے فیس بک اکاؤنٹ خود بخود لاگ آؤٹ ہونے کی شکایات سامنے آنے کے بعد فیس بک کی جانب سے بھی وضاحت سامنے آئی ہے۔
فیس بک کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ ہمیں اس قسم کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ لوگوں کے اکاؤنٹ لاگ آؤٹ ہو گئے ہیں اور انہیں اپنے فیس بک اکاؤنٹ دوبارہ سے لاگ ان کرنا پڑے ہیں۔
سوشل میڈیا پلیٹ فام کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ ہم اس معاملے کو جلد از جلد حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے کار پارکنگ میں سونے پر نیشنل گارڈز سے معذرت کرلی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔