امریکا نے ایران کی 48 اہم شخصیات کو مار دیا، ایرانی ملٹری کمان مکمل ختم ہوگئی، ٹرمپ کا دعویٰ
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امریکا نے ایران کی 48 اہم شخصیات کو مار دیا، ایرانی ملٹری کمان مکمل ختم ہوگئی، ٹرمپ کا دعویٰ
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کویتی وزارت دفاع کے ترجمان کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں متعدد امریکی فوجی طیارے گر کر تباہ ہونے کی تصدیق کی گئی تاہم طیارے گرنے کی وجوہات نہیں بتائی گئیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایران کے مغربی شہر مہران میں سرحدی فورسز کے ہیڈکوارٹر پر بھی امریکی اور اسرائیلی فورسز نے حملہ کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے مطابق ایران کے خلاف جاری کارروائی میں تین امریکی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ ہلاکتیں ہفتہ کے روز شروع ہونے والی امریکی کارروائی کے بعد پہلی مرتبہ رپورٹ کی گئی ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سعودی عرب کا کہنا ہے کہ اس نے ریاض کے بین الاقوامی ہوائی اڈے اور شہزادہ سلطان فضائی اڈے کو نشانہ بنانے والے ایرانی میزائل فضا ہی میں تباہ کر دیے۔ شہزادہ سلطان فضائی اڈے پر امریکی فوجی اہلکار تعینات ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مقبوضہ بیت المقدس کے نواح میں بیت شمش میں ایرانی میزائل حملے میں کم ازکم 9 اسرائیلی ہلاک جبکہ 23 زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایرانی حکام کے مطابق صوبہ ہرمزگان کے شہر میناب میں لڑکیوں کے ایک سکول پر گذشتہ روز حملے میں 153 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
متحدہ عرب امارات کی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ کل سے اب تک ایرانی حملوں میں تین افراد ہلاک ہو چکے ہین۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امریکی فوج نے کہا ہے کہ اُس نے خلیج عمان میں ایک ایرانی جنگی جہاز کو ڈبو دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد، 69 سال کی عمر میں، امریکی اور اسرائیلی فوجی حملوں کے دوران تہران میں اپنے گھر پر ہونے والے فضائی حملے میں اپنے محافظ سمیت ہلاک ہو گئے۔ یہ خبر سرکاری خبر رساں ادارے Islamic Labour News Agency (ILNA) نے اتوار کو رپورٹ کی، تاہم سرکاری تصدیق تاحال نہیں ہوئی۔