عالمی قانون کے تحت سربراہان مملکت یا حکومت کو نشانہ نہیں بنایا جانا چاہیے: شہباز شریف کا خامنہ ای کی ہلاکت پر اظہار افسوس

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت اور عوام دُکھ کی اس گھڑی میں ایرانی عوام کے ساتھ ہیں۔



ایران کے تبریز ایئرپورٹ پر دو لڑاکا طیاروں کو نشانہ بنایا، اسرائیل کا دعویٰ

| وقتِ اشاعت :  


اسرئیلی فوج کے مطابق مغربی ایران کے شہر تبریز کے ہوائی اڈے پر اسرائیلی فضائیہ نے کچھ دیر قبل دو لڑاکا طیاروں — ایف 5 اور ایف 4 — کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ پرواز کی تیاری کر رہے تھے۔



بلوچستان میں امن ہر صورت برقرار رکھا جائے، احتجاج پرامن رکھا جائے: شاہد رند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے سیاسی و میڈیا امور شاہد رند نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہر سفارتی اور اخلاقی فورم پر ایران کی حمایت کی اور اقوام متحدہ میں حملے کی مذمت بھی کی، جبکہ بلوچستان بھی اسی مؤقف کے ساتھ کھڑا ہے۔



انتقام ہمارا جائز حق ہے ،امریکا و اسرائیل کے حملوں کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آ گیا

| وقتِ اشاعت :  


گزشتہ روز ایران پر امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ہونے والے حملے کے بعد ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا پہلا بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ انتقام کو اپنا جائز حق اور فرض سمجھتےہیں، انتقام کافرض اداکرنےکی ہر ممکن کوشش کریں گے۔



کراچی: مظاہرین امریکی قونصل خانے میں داخل، فائرنگ سے 9 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

| وقتِ اشاعت :  


گزشتہ روز ایران پر ہونے والے امریکی و اسرائیلی حملے کے خلاف کراچی میں مظاہرین نے امریکی قونصل خانے میں داخل ہونے کی کوشش کی جس دوران جھڑپوں میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔



گلگت بلتستان میں آیت اللہ خامنہ ای کی ہلاکت کے بعد مشتعل مظاہرین نے اقوام متحدہ کے دفتر کو نذر آتش کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای کی ہلاکت کے باضابطہ اعلان کے بعد پاکستان کے دیگر شہروں کے علاوہ اس کے زیر انتظام گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں احتجاجی ریلیاں، مظاہرے اور پرتشدد احتجاج جاری ہیں۔