طالبان کا امریکی کانگریس سے اثاثوں کو غیر منجمد کرنے، پابندیاں اٹھانے کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: افغانستان کے طالبان حکمرانوں نے ایک مراسلے میں امریکی قانون سازوں پر زور دیا ہے کہ وہ اگست میں کابل پر قبضے کے بعد ان کے ملک کے اثاثوں کو غیر منجمد کرنے میں مدد کریں۔مراسلے میں طالبان کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی نے افغانستان سے بڑے پیمانے پر پناہ گزینوں کے انخلا سے خبردار کیا۔



ایرانی حکومت کا عوام کو مفت تیل دینے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


زاہدان :  وزراء کی کونسل کے آج کے اجلاس میں، حکومت کے ارکان نے ایندھن کے کارڈ ہولڈرز کو ایندھن کے معاوضے کا کوٹہ دینے پر اتفاق کیا تاکہ ذہین ایندھن کے نظام تک رسائی کی کمی کی مدت کے دوران ہونے والے اخراجات کی تلافی کی جا سکے۔ اس کے مطابق، مختلف استعمال والی گاڑیوں کی مختلف اقسام کے لیے معاوضے کا کوٹہ درج ذیل ہے۔



آرمینیا اور آذربائیجان میں جنگ بندی پر اتفاق

| وقتِ اشاعت :  

ar

خونریز جھڑپوں کے بعد آرمینیا اور  آذربائیجان کےدرمیان جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا۔دارالحکومت یریوان سے آرمینیا کی وزارت دفاع کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ روس کی ثالثی میں جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا ہے اور اب آرمینیا کی مشرقی سرحد پر صورتحال نسبتاً بہتر ہے۔



لندن: اسپتال کے باہر گاڑی میں دھماکہ، ایک شخص ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


لندن میں اسپتال کے باہر گاڑی میں دھماکہ ہوا، جس سے ایک شخص ہلاک ہوگیا ہے۔ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکہ ٹیکسی میں ہوا، جس کا ڈرائیور بھی زخمی ہوا ہے۔ پولیس نے 3 مشتبہ افراد کو انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت گرفتار کرلیا ہے۔