پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری جنگ رکوا دی، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

| وقتِ اشاعت :  


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری جنگ رکوا دی، دونوں ممالک سے کہا لڑائی روکیں، پاکستان کے ساتھ جلد مذاکرات کریں گے، امریکا پاک بھارت تجارت میں مدد کے لیے بھی تیار ہے۔



پاکستان کےخلاف فوجی کارروائی صرف عارضی طور پر روکی گئی ہے،مودی

| وقتِ اشاعت :  


انھوں نے کہا کہ ’انڈیا پر دہشتگردوں کا حملہ ہوا تو منھ توڑ جواب دیا جائے گا۔ ہم اپنے طریقے سے، اپنی شرطوں پر جواب دے کر رہیں گے۔ ہر اس جگہ جا کر کارروائی کریں گے جہاں سے دہشتگردی کی جڑیں نکلتی ہیں۔ انڈیا کوئی بھی ایٹمی بلیک میل نہیں سہے گا۔۔۔ ہم دہشتگردی کی سرپرست سرکار اور آقاؤں کو الگ نہیں دیکھیں گے۔‘



افغان حکومت نے شطرنج کو ’حرام‘ قرار دے کر پابندی لگا دی

| وقتِ اشاعت :  


افغانستان میں طالبان حکومت نے ایک اور ثقافتی پابندی عائد کرتے ہوئے شطرنج کے کھیل کو مکمل طور پر ”حرام“ قرار دے کر اس پر پابندی لگا دی ہے۔ طالبان کی جنرل ڈائریکٹوریٹ برائے کھیل و جسمانی تربیت کے ترجمان اتل مشوانی نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ شطرنج پر پابندی شرعی وجوہات اور افغان شطرنج فیڈریشن کی قیادت میں مسائل کی بنیاد پر لگائی گئی ہے۔



پاکستان نے بھارتی عسکری تنصیبات کو نشانہ بنانے کے لیے تیز رفتار میزائل استعمال کیے، جس سے محدود پیمانے پر نقصان ہوا: بھارتی فوج کا دعویٰ

| وقتِ اشاعت :  


انڈین فوج نے کہا ہے کہ پاکستان نے مغربی محاذ پر فوجی کارروائی کے دوران انڈین عسکری تنصیبات کو نشانہ بنانے کے لیے تیز رفتار میزائل استعمال کیے، جس سے محدود پیمانے پر نقصان ہوا۔