کوئٹہ: بلو چستان کے مختلف علا قوں میں وقفے وقفے سے تیز ہواؤں کے ساتھ مو سلا دھار بارش کا سلسلہ جا ری،بارش کے باعث مختلف حادثات میں 71سے زائد افراد زخمی نشیبی علا قے زیر آب آگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلو چستان کے مختلف علا قوں میں وقفے وقفے سے تیز ہواؤں کے ساتھ مو سلا دھار بارش کا سلسلہ جا ری،بارش کے باعث مختلف حادثات میں 71سے زائد افراد زخمی نشیبی علا قے زیر آب آگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ ورکن قومی اسمبلی سرداراخترجان مینگل نے کہاہے کہ لاپتہ افراد پر عدلیہ اورحکمرانوں نے آنکھوں پر کالی پٹیاں اور ہونٹوں پر تالے لگائے ہیں،خیبرپشتونخوا میں آپریشنوں میں اپنے گھر بار چھوڑنے والوں کے ساتھ وعدے بہت ہوئے لیکن آج تک کسی نے حال پرسی نہیں کی اور ان کے بچے کچے گھر بھی ملیامیٹ کردئیے گئے، آدھی راتوں کو تو عدالتیں لگاتے ہیں آدھی راتوں کو کورٹ کے عملے کو نیند سے بیدار کرکے سوموٹو لیتے ہیں لیکن کبھی اس آدھی رات کو سلگتی ہوئی ماں کی چیخ وپکار بھی توسنیں جب مالک مکان اپنے گھر کے دروازے پر تختی لگائیں کہ آؤاورلوٹ کر جاؤ تو پھر اس گھر کا اللہ ہی حافظ ہے ناانصافی،ظلم زیادتی خونی رشتوں کو توڑ دیتی ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین بلوچستان نیشنل پارٹی سردار اختر مینگل نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں سردار اختر مینگل نے بلوچستان کے عوام اور منتخب نمائندوں کی جانب سے ملکی بقا اور بلوچستان کی ترقی کے لیے وزیراعظم کے اقدامات پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا…. Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے شاہ محمود قریشی اور فواد چوہدری کو ہدایت کی ہےکہ اگر حکومت فوری اسمبلی توڑ کر الیکشن کرانا چاہتی ہے تو ہی بات کریں، اگر دوبارہ وہی ستمبر اکتوبر کی بات کرتے ہیں تو بات کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: اتحادی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کے پہلے دور کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ملک میں یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے سندھ کے علاقے میں ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلے میں بلوچستان پولیس کے افسر و اہلکاران کی شہادت کے افسوسناک واقعہ کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔
آزادی ویب نیوز | وقتِ اشاعت :
ایک ساتھ الیکشن کی تاریخ پر اتفاق کے لیے حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو سپریم کورٹ کی دی گئی مہلت کا آج آخری دن ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ/ دبئی: سابق وزیراعلی بلوچستان بی این پی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان کی عوام مردم شماری میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں سردار اختر جان مینگل نے بی این پی کے مرکزی و صوبائی عہدے داران کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ مردم شماری سے بلوچستان کی نشستوں میں اضافہ ہوگا اس لیے مردم شماری میں بھرپور شرکت ادا کریں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خیبرپختونخوا کے ضلع سوات میں دو دھماکوں میں 12 اہلکاروں سمیت 16 افراد جاں بحق ہوئے،ڈی پی او سوات کا کہنا ہے کہ کبل دھماکے میں زخمی 40 سے زائد زیرعلاج ہیں ۔