مسلط حکومت قبول نہیں ، نئے انتخابات کے اعلان تک سڑکوں پر رہوں گا ، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے آزاد عدلیہ کے لیے جیل کاٹی، میں عدالت سے پوچھتا ہوں کہ رات کے اندھیرے میں عدالت کیوں لگائی، میں نے کیا جرم کیا تھا کہ آپ نے رات کے 12 عدالتیں لگائیں، میں نے آج تک قانون نہیں توڑا، میں نے کبھی قوم کو اداروں کے خلاف نہیں بھڑکایا، میرا جینا مرنا پاکستان میں ہے۔



مراد سعید نے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دے دیا

| وقتِ اشاعت :  


پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کی جانب سے قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کے فیصلے کے بعد سابق وفاقی وزیر مراد سعید نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا  ہے جس کی تصدیق انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کی۔     جن کی حرصِ زر، ہوس اقتدار نے میری قوم کو… Read more »



تحریک عدم اعتماد کامیاب، عمران خان وزیراعظم نہیں رہے

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: متحدہ اپوزیشن کی جانب سے جمع کرائی گئی تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی، جس کے بعد عمران خان اب وزیراعظم نہیں رہے۔ اسپیکر اسد قیصر کے مستعفی ہونے کے بعد قائم مقام اسپیکر ایاز صادق نے تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کی کارروائی مکمل کی۔ سپریم کورٹ کے حکم پر قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق… Read more »



وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کی کارروائی شروع

| وقتِ اشاعت :  


تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کرانے سے انکار کرکے اسپیکر اسد قیصر مستعفی ہوئے اور ایوان ایاز صادق کے حوالے کرگئے جس کے بعد ایاز صادق کی صدارت میں اجلاس کی کارروائی آگے بڑھائی جا رہی ہے۔



اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی مستعفی ہوگئے

| وقتِ اشاعت :  


خیال رہے کہ قومی اسمبلی میں آج صبح ساڑھے 10 بجے سے قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جس میں وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہونی ہے تاہم اب اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر مستعفی ہوگئے ہیں۔



وزیراعظم عمران خان کی آرمی چیف کو برطرف کرنے کی خبروں کی تردید

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو برطرف کرنے کی خبروں کی تردید کردی۔ انتہائی باخبر ذرائع نے آرمی چیف کو برطرف کرنے کی خبروں کی تردید کی ہے جبکہ ذرائع کے مطابق خود وزیراعظم عمران خان نے بھی آرمی چیف کو برطرف کرنے کی تردید کی ہے۔ خیال رہےکہ سوشل… Read more »



عدم اعتماد: قومی اسمبلی کا اجلاس جاری، ارکان کی لمبی تقریریں، ووٹنگ کا مرحلہ شروع نہ ہوسکا

| وقتِ اشاعت :  


سپریم کورٹ کی طرف سے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو غیر آئینی قرار دیے جانے کے بعد قومی اسمبلی کا اہم اجلاس ساڑھے تین گھنٹے ملتوی رہنے  کے بعد دوبارہ شروع ہوا جو اب تک جاری ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس صبح ساڑھے 10 بجے شروع ہوا۔ اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے… Read more »



تحریک عدم اعتماد: قومی اسمبلی کا ساڑھے 12 بجے تک ملتوی ہونے والا اجلاس اب تک شروع نہ ہوسکا

| وقتِ اشاعت :  


سپریم کورٹ کی ہدایت کے مطابق تحریک عدم اعتماد پر ہونے والے پارلیمان کے ایوانِ زیریں کا اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی نے ساڑھے 12 بجے تک ملتوی کردیا تھا جو نصف گھنٹے بعد بھی شروع نہیں ہوسکا۔