کشمیر پر ظلم کیخلاف پورا بلوچستان ایک آواز ہے، کشمیری عوام کیساتھ ہیں، گورنر، صوبائی وزراء

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : یوم استحصال کشمیر 5اگست کے موقع پر ملک بھر کی طرح صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں بھی سیاسی جماعتوں کے کارکن اور عام شہری بھارت کے غیر جمہوری اور استحصالی رویے کے خلاف سڑکوں پر سراپا احتجاج رہے کشمیر بنے گا پاگستان کے نعرے گونجتے رہے



احتجاج اور نفرت کی سیاست کی وجہ سے آج ہم پسماندہ ہیں ،ضیاء لانگو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلوچستان کے وزیرداخلہ ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ پاکستان ایک آزاد ملک ہے جوتاقیامت سلامت رہنے کے لیے بنا ہی بلوچستان اور گوادر کے عوام سے اپیل ہے کہ گوادر/بلوچستان کو مزید اندھیروں میں نہ دھکیلے احتجاجی اور نفرت کی سیاست بہت ہوچکی



لچک کا مظاہرہ کرنے کے باوجود بلوچ یکجہتی کمیٹی نے احتجاج ختم نہیں کیا، ضیاء لانگو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے وزیر داخلہ میرضیا اللہ لانگو نے کہاہے کہ میں خود کئی روز تک گوادر میں اس لیے مقیم رہے تا کہ کوئی ایسا کام نہ ہو جس کی وجہ سے حالات خراب ہوں۔



ہمارے دروازے بات چیت کیلئے کھلے ہیں جھتوں کو بلوچستان میں حکمرانی کی اجازت نہیں دے سکتے، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سماجی رابطے ویب سائٹ (ایکس) پر ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ گوادر ایئر پورٹ کا افتتاح بھی کرینگے



بلوچستان بھر میں طوفانی بارشوں سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے،رابطے سڑکیں منقطع ہوگئیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان بھر میں طوفانی بارشوں اور تیز ہواؤں کا سلسلہ جاری ہے نصیر آباد ڈویژن نشیبی علاقے زیر آب آگئے زمینداروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی بجلی کا نظام درہم برہم لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ندی نالوں کا پانی گھروں میں داخل ہوگیا حب ڈیم کی سطح 323فٹ سے بڑھ کر… Read more »



بلو چستان اسمبلی نے اسماعیل ہنیہ کے قتل، پاکستان کے قونصل خانے پر پتھراو پر چم کی بے حرمتی کے خلاف مذمتی قرار دادیں منظور کرلیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلو چستان اسمبلی نے ایران میں حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل، جر منی میں پاکستان کے قونصل خانے پر پتھراو اور سبز ہلا لی پر چم کی بے حرمتی کے خلاف مذمتی قرار دادیں منظور کرلیں



کچھی کینا ل کی بحا لی سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلا س،بلو چستا ن کے تحفظا ت کا ازالہ کیا جا ئے گا ،مصدق ملک

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ: کچھی کینال کی بحالی اور تعمیراتی پیش رفت سے متعلق اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس بدھ کے روز وفاقی وزیر آبی وسائل مصدق ملک کی زیر صدارت اسلام آباد میں منعقد ہوا اجلاس میں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی اور بلوچستان کا موقف پیش کیا



بلوچستان کی ترقی وخوشحالی کو روکنے میں چندنابلد لوگوں کا قصور ہے،ضیاء لانگو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  وزیر داخلہ بلو چستان میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ گوادرکے نام نہاد خیر خواہوں کی وجہ سے بیرونی اور اندرونی سرمایہ کاری میں خلل پڑرہا ہے گوادر کے عوام کو خود فیصلہ کرنا ہوگا کہ گوادر کی ترقی کے لئے آگے بڑھیں یامنفی سیاست کا شکار ہوکر اپنے آنے والے مستقبل کو دھاو پر لگادیں، پنجاب اور پنجابیوں کو الزام دینا کہ بلوچستان کی ترقی میں وہ رکاوٹ بن رہے ہیں یہ تاثر سراسر غلط ہے۔