بلو چستان میں امن و امان قائم کرنے کے لیے پولیس کو جدید ہتھیار اور ٹیکنالوجی فراہم کی گئی ہے،لیاقت شاہوانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے دعوی کیا ہے کہ موجودہ حکومت نے سابقہ حکومتوں کے مقابلے میں بہترین کارکردگی پیش کی ہے۔



اکبر آسکانی کا صوبائی مشیر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان میں حکمران جماعت کے ایک اور مشیر نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ذرائع کے مطابق محکمہ فشریز کے مشیر اکبر آسکانی جن کی گزشتہ دنوں سے وزیراعلی بلوچستان سے ناراضگی چلی آ رہی تھی نے اپنی اپنے محکمہ سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے اکبر آسمانی کے قریبی ذرائع کے مطابق نا صرف ان کے محکمے میں دخل اندازی کی جارہی تھی بلکہ وزیر اعلی بلوچستان کی جانب سے کئے گئے وعدے بھی پورے نہیں ہوئے جس پر مشیر کی جانب سے کئی بار یادہانی بھی کرائی گئی.



حکومت بلوچستان افغان مہاجرین کو صحت، تعلیم کی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے کام کر رہی ہے،چیف سیکرٹری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا سے پیر کے روز پاکستان میں متعین یو این ایچ سی آر کے کنٹرری پرزنٹیٹوMs. Noriko Yoshidaنے ملاقات کی ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ ارشد مجید بھی اس موقع پر موجود تھے۔



بلوچستان کا مسئلہ سیاسی طو رپر حل کیا جائے صوبے میں قوم پرستی کی سیاست کو ختم کرنیکی کوشش ہورہی ہے ،ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے رہنماوں نے کہا ہے کہ بلوچستان کا مسئلہ ایک سیاسی مسئلہ ہے اسے سیاسی طور پر ہی حل کیا جاسکتا ہے ہمارے ناعاقبت اندیش حکمران بلوچستان کے ساتھ گزشتہ 70سالوں سے ایک کالونی کی طرح سلوک کر رہے ہیں بلوچستان کے ساحل و وسائل انتہائی اہمیت کے حامل ہیں اس سے قبل سیندک اورسوئی گیس کو لوٹا گیا اب انکی نظریں گوادر اور ریکوڈک پر لگی ہوئی ہیں لیکن نیشنل پارٹی اپنے وسائل اورساحل کا بھر پور دفاع کریگی، منصوبے کے تحت سیاسی ماحول کو ختم کرنے کی کوششیں ہورہی ہیں اور بالخصوص قوم پرستی کی سیاست کا خاتمہ کرنا چاہتے ہیں۔



دہشتگرد اپنے مذموم عزائم سے قوم کے حوصلے پست نہیں کر سکتے،قدوس بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: اسپیکر بلو چستان اسمبلی میر عبد القدوس بزنجو نے گوادر میں خودکش دھماکے اور آواران میں پاک فوج کے گاڑی پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کر تے ہوئے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر صوبے کو ترقی کرتے دیکھنا نہیں چاہتے غیر ملکیوں کے پے رول پر کام کرنے والے لوگ بلوچ عوام کے دشمن ہیں۔