قدرتی گیس پر پہلا حق کسی ایک صوبے کا نہیں پورے پاکستان کا ہے، وفاقی حکومت

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد; وفاقی حکومت نے ایک مرتبہ پھر یہ بات دہرائی ہے کہ کسی ایک صوبے نہیں بلکہ پاکستان کے تمام عوام کا حق ہے کہ وہ قدرتی گیس استعمال کریں کیوں کہ وہی اس کے مالک ہیں۔



سینٹ اجلاس، بلوچستان اور سندھ کے سینیٹرز کا گیس نہ ملنے پر شدید احتجاج، چیئرمین سینٹ کے ڈائس کے سامنے دھرنا دیا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سینیٹ اجلاس میں حکومتی اتحادی اور اپوزیشن سینیٹرز نے بلوچستان کے علاقوں کو گیس کی عدم فراہمی پر شدید احتجاج کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ کے ڈائس کے سامنے دھرنا دے دیا،جبکہ سینیٹر سرفراز بگٹی نے واک آؤٹ بھی کیا،تاہم حکومت کی یقین دہانی پر دھرنا ختم کر دیا گیا۔



خطے کا امن خراب کرنے والے کسی عمل کا حصہ نہیں بنیں گے، ترجمان پاک فوج

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ خطے میں امن کے خواہاں ہیں لیکن ملکی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے اور خطے کا امن خراب کرنے والے کسی عمل کا حصہ نہیں بنیں گے۔