پنڈدادن خان: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کرپٹ نظام سے فائدہ اٹھانے والے مافیا کے لیے 2020 مشکل سال ہوگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پنڈدادن خان: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کرپٹ نظام سے فائدہ اٹھانے والے مافیا کے لیے 2020 مشکل سال ہوگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیرمملکت شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ آج کل ضمانتوں کا موسم ہے، ہم عدالتوں کا احترام کرتے ہیں اور قانون کی بالادستی پر یقین رکھتے ہیں جس پر کوئی سودے بازی نہیں ہوگی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیر مملکت برائے انسداد منشیات شہریار آفریدی نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ ہم نے رانا ثناء اللہ منشیات برآمدگی کیس میں 17 روز میں تمام ثبوت عدالت کے سامنے رکھ دیئے تھے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ 2020 پاکستان کی ترقی کا سال ہوگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے کے ذیلی کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران صوبوں میں پانی کی منصفانہ تقسیم کا جائزہ لیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کونیب راولپنڈی نے گرفتار کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایل این جی کیس میں گرفتار سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان امن پسند ملک ہے لیکن اگر بھارت نے کوئی حرکت کی توبھرپور جواب ملے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور نئے چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقاتیں کی ہیں۔