بلوچستان،سندھ اور پنجاب کا وفاق سے احتجاج فنڈز کی واپسی کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پنجاب، سندھ اور بلوچستان نے وفاق کی جانب سے ان کے فنڈز واپس لینے کے اقدام کو ‘غیر مجاز اور غیر آئینی’ قرار دیتے ہوئے فنڈز کی واپسی کے لیے مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) سے رجوع کرلیا۔



حکومت کا میڈیا کے مسائل حل کرنے کیلئے کمیٹی کے قیام کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


حکومت نے میڈیا ہاؤسز میں کام کرنے والے افراد کی نوکریوں، تنخواہوں کے مسائل، حکومت کے اشتہارات کی مد میں ذمہ واجب الادا رقم اور کچھ صحافیوں کی جانب سے مبینہ طور پر مخصوصی پروپیگنڈے جیسے مسائل کے تدارک کے لیے کمیٹی قائم کردی۔