راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ یہ 1971 نہیں، اب نہ وہ فوج ہے نہ وہ حالات ہیں جبکہ پی ٹی ایم کو پیغام دیا کہ اس کی مہلت اب ختم ہوچکی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ یہ 1971 نہیں، اب نہ وہ فوج ہے نہ وہ حالات ہیں جبکہ پی ٹی ایم کو پیغام دیا کہ اس کی مہلت اب ختم ہوچکی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بیجنگ: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ چین پاکستان راہداری شراکت داری میں تبدیل ہو چکی ہے اور چین ٹیکنالوجی کے شعبے میں بھی ہمارے ساتھ تعاون کررہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پولیو ورکرز کو لاحق سکیورٹی خطرات کے باعث حکومت نے ملک بھر میں انسداد پولیو مہم کو معطل کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل سمیت 7 افراد کے نام ای سی ایل میں شامل کرلیے گئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد:سابق وزیراعظم نواز شریف نے بیرون ملک علاج کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وانا: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ میں لمبی جدو جہد کے بعد یہاں تک پہنچا ہوں بلاول بھٹو صاحبہ کی طرح پرچی پر نہیں آیا میں نہ ان کو این آر او دوں گا نہ معاف کروں گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی ایران میں کی گئی تقریر پر قومی اسمبلی میں اپوزیشن اور حکومتی ارکان کے درمیان خوب گرما گرما ہوئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تہران: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستانی سرزمین کسی صورت دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہونے دیں گے اور کسی بھی دہشت گرد تنظیم کی پاکستان میں کارروائی قابل قبول نہیں۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دہشتگردی اور مسلح گرہوں کے خلاف حکومت اور ریاستی ادارے ایک پیج پر ہیں ،سانحہ ہزارگنجی میں ملوث دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے ، حکومت دہشتگردی کے واقعات کی روک تھام کے لئے مربوط اقدامات کر رہی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کولمبو: سری لنکا کے 3 گرجا گھروں اور 3 ہوٹلوں میں ہونے والے 6 دھماکوں کے نتیجے میں 207 افراد ہلاک اور 400 سے زائد زخمی ہوگئے جب کہ ملک بھر میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔