سردار رند کی وزیراعظم سے ملاقات ، بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے وفاق بھرپور تعاون کرے گی ، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے معاون خصوصی وزیر اعظم سردار یار محمد رند کی اہم ملاقات ،ملاقات میں ملکی اور بلوچستان کی سیاسی و امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال ،وزیراعظم کا کوئٹہ دھماکے پر اظہار افسوس زخمیوں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت۔



گوادر کے ماہی گیروں کو جدید طرز پر تیار گھر دیئے جائیں گے ، بلوچستان جانیوالی 48فیصد گیس کی بلنگ نہیں ہورہی ہے ، اجلاس

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نیا پاکستان ہاؤسنگ پروجیکٹ کے پہلے مرحلے میں رواں برس ایک لاکھ 35 ہزار اپارٹمنٹس تعمیر کیے جائیں گے، اسلام آباد میں وفاقی ملازمین کے لیے 25 ہزار اپارٹمنٹس جبکہ ایک لاکھ 10 ہزار اپارٹمنٹس بلوچستان میں بنائے جائیں گے۔