گھوٹکی: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ زرداری اور نوازشریف چاہے اکٹھے ہوجائیں پھر بھی انہیں نہیں چھوڑیں گے تاہم ان کے پاس ایک ہی راستہ ہے کہ قوم کا پیسہ واپس لوٹا دیں ہم انہیں چھوڑ دیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گھوٹکی: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ زرداری اور نوازشریف چاہے اکٹھے ہوجائیں پھر بھی انہیں نہیں چھوڑیں گے تاہم ان کے پاس ایک ہی راستہ ہے کہ قوم کا پیسہ واپس لوٹا دیں ہم انہیں چھوڑ دیں گے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بلوچستان میں سیاست انتخابات جیتنے کیلئے ہوتی رہی ہے ، غربت کے اندھیروں میں ایک مخصوص طبہ امیر سے امیر تر ہوتا چلاگیا ہے ، بلوچستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے ایک مضبوط بلدیاتی نظام کی ضرورت ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعظم عمران خان کوئٹہ پہنچ گئے جہاں وہ نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) کیمپس کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے اندرونی سیکیورٹی خطرات کم کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ پلوامہ حملے کی تحقیقات میں پاکستان کا تعلق ثابت نہیں ہوا جبکہ بھارت کے خلا میں میزائل تجربات اقوام عالم کیلئے خطرہ ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو( نیب) کے اختیارات کی تشریح کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ نیب کسی بھی ملزم کو پیشگی اطلاع کے بغیر گرفتار کرسکتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: قائد حزب اختلاف ملک سکندر ایڈووکیٹ اراکین اسمبلی مولوی نور اللہ ،یونس عزیز زہری ،عبدالواحد صدیقی ،حاجی زابد ریکی ،اصغر ترین اور مکھی شام لعل نے کہا ہے کہ پچیس مارچ کو ہونے والے بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں حزب اختلاف کے اراکین نے ٹوکن احتجاج کیاتھا حکومت کی روش یہی رہی تو وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کا گھیراؤ اور دھرنا دیں گے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پرامن اور مستحکم پاکستان کے قیام کے لیے پر عزم ہیں۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ : وفاقی وزیر پلاننگ کمیشن خسرو بختیارکا کہنا ہے موجودہ حکومت سی پیک کے مغربی روٹ کو ترجیح دے رہی ہے وزیراعظم عمران خان جلد گوادر اور کوئٹہ کا دورہ کر کے بلوچستان کیلئے اہم اعلانات کریں گے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: ترجمان اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ چین سے پاکستان کو 2 ارب 10 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے ہیں۔