اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہندو لڑکیوں کا اغوا پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے جب کہ یہ مودی کا بھارت نہیں جہاں اقلیتوں سے نارواسلوک کیا جاتاہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہندو لڑکیوں کا اغوا پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے جب کہ یہ مودی کا بھارت نہیں جہاں اقلیتوں سے نارواسلوک کیا جاتاہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ملک بھر میں یوم پاکستان ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دنیا میں جان بوجھ کر اسلامو فوبیا کو ہوا دی گئی اور اسلامو فوبیا نے امت مسلمہ کو نقصان پہنچایا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکرٹریٹ کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا کہ سی پیک منصوبے کے 27 ارب روپے میں سے 24 ارب روپے ڈویلپمنٹ سکیموں کیلئے فنڈ ز مختص کیے گئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کی 460 ارب روپے کی پیشکش قبول کرتے ہوئے اسے کراچی میں کام کرنے کی اجازت دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: سیکورٹی فورسز نے چاغی میں کامیاب آپریشن کر کے 4 مغوی ایرانی فوجیوں کو بازیاب کرالیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: بلاول بھٹوزرداری نے کہا کہ کالعدم تنظیموں کے رہنماؤں کو اس لئے حراست میں لیا گیا کہ بھارتی طیارے انہیں اڑا نہ دیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: آصف علی زرداری اور ان کے بیٹے بلاول بھٹو زرداری منی لانڈرنگ کیس میں نیب کے سامنے پیش ہوئے جہاں نیب نے ان سے ایک گھنٹہ سے زائد تفتیش کی جبکہ اس موقع پر پی پی پی کے مشتعل کارکنوں اور پولیس میں جھڑپ ہوئی جس کے بعد درجنوں کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ نواز شریف ضمانت کے باوجود بیرون ملک نہیں جا سکتے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: رمضان شوگر ملز کیس کے بعد نیب نے آشیانہ ہاوسنگ اسکیم میں شہبازشریف کی ضمانت چیلنج کردی ہے۔