وزیراعظم کالعدم تنظیموں کے بجائے سیاستدانوں کے خلاف ایکشن لیتے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

| وقتِ اشاعت :  

کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے خلاف بولنے والے وزیراعظم مودی اور کالعدم تنظیموں کے خلاف ایک لفظ نہیں بولتے جب کہ کالعدم تنظیموں کے ہمدردر وفاقی کابینہ میں موجود ہیں۔ 

جعلی اکاؤنٹس جےآئی ٹی میں آئی ایس آئی کو شامل کرکے اسے سیاست زدہ کردیا گیا، بلاول بھٹو زرداری

| وقتِ اشاعت :  

کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے خلاف بولنے والے وزیراعظم مودی اور کالعدم تنظیموں کے خلاف ایک لفظ نہیں بولتے جب کہ کالعدم تنظیموں کے ہمدردر وفاقی کابینہ میں موجود ہیں۔ 

پاکستان نے اب تک شدت پسند تنظیموں کےخلاف ٹھوس اقدامات نہیں اٹھائے، امریکی جنرل

| وقتِ اشاعت :  

 واشنگٹن: امریکا کی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جوزف ووٹل نے کہا ہے کہ پاکستان نے ابھی تک ملک کے اندر موجود شدت پسند تنظیموں کے محفوظ ٹھکانوں کے خلاف ٹھوس اقدامات نہیں کیے۔