اختر مینگل کی جہانگیر ترین سے ملاقات 6نکات پر عملد رآمد نہ ہونے پر تحفظا ت کا اظہار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل نے تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء جہانگیر ترین سے ملاقات کی ملاقات میں ملکی اور خاص کر بلوچستان کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔



شاہ محمود، جہانگیر ترین تنازع؛ وزیراعظم نے کابینہ ارکان کو بیان بازی سے روک دیا

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین تنازع کے بعد کابینہ ارکان کو بیان بازی سے روکتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی کے اندرونی اختلافات کا اظہار میڈیا پر کرنا نامناسب ہے۔



بلوچستان، لوہا ، کاپر ، کرومائیٹ ، کوئلہ و قیمتی پتھروں سمیت کئی اقسام کے معدنیات کے لاکھوں ٹن کے ذخائر ہیں،محکمہ معدنیات

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف اضلاع میں 11اقسام کی معدنیات کے ساڑھے 8ہزار ٹن سے زائد کے ذخائر موجود ہیں محکمہ معدنیات کے ذرائع نے ’’این این آئی‘‘ کو بتایا کہ بلوچستان کے ضلع چاغی اور مستونگ کے مختلف علاقوں میں آئرن کے 273ملین ٹن کے ذخائر موجود ہیں ۔