اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے شاہد خاقان عباسی ملک کے 18ویں وزیراعظم منتخب ہوگئے ہیں۔
مسلم لیگ (ن) کے شاہد خاقان عباسی وزیر اعظم منتخب
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے شاہد خاقان عباسی ملک کے 18ویں وزیراعظم منتخب ہوگئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ایم کیو ایم پاکستان نے وزیر اعظم کے لیے مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار شاہد خاقان عباسی کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال کے باعث کو ئٹہ سمیت بلوچستان کے کئی اضلاع میں پٹرول اور ڈیزل کا مصنوعی بحران شدت اختیار کرگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نیب نے پاناما کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں شریف خاندان اور اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ضلع آواران کے علاقے گیشگور میں سیکورٹی فورسز کے ایک مقابلے میں چار حملہ آور ہلاک ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
قطر کے مخالف چار عرب ملکوں نے کہا ہے کہ دوحہ کو دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے اصول پر مبنی چھ نہیں بلکہ ان 13 مطالبات کو بھی تسلیم کرنا ہو گا جو اس بحران کے آغاز پر پیش کیے گئے تھے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں دہشتگردوں اور ان کے چھپے سہولت کاروں کے خلاف اپنی نوعیت کا پہلا اور بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن کیا گیا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ماضی میں بھی حکومتیں گرائی گئیں لیکن عوام نے ان طریقوں کو مسترد کردیا جب کہ وزیراعظم کو نکالنے کا سلسلہ اسی طرح جاری رہا توملک کسی حادثے کا شکار ہوسکتا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نوازشریف نے نئے قائد ایوان کے لئے پارلیمانی پارٹی کااجلاس آج ہوگا۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیر اعظم نواز شریف کو صادق اور امین نہ ہونے پر تاحیات نا اہل قرار دیتے ہوئے ، نواز شریف ، مریم نواز ، حسین نواز ، حسن نواز ، کیپٹن صفدر ، اسحاق ڈار ، سمیت دیگر کیخلاف چھ ہفتوں میں راولپنڈی کی احتساب عدالت میں ریفرنسز دائر کرنے کا حکم دیدیا ہے ۔