فاروق ستار نے سیاست سے دستبرداری کا فیصلہ واپس لے لیا

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کا کہنا ہے کہ کل پریس کلب میں مہاجر قوم کی تذلیل کی گئی لیکن ہم ایم کیو ایم پاکستان کا نام اور قربانیوں کو نہیں مٹائیں گے جب کہ یہ پارٹی 22 اگست تک ضرور الطاف حسین کی تھی مگر اب پاکستان بنانے والوں کی ہے۔ 



فاروق ستار کا ایم کیو ایم پاکستان اور سیاست چھوڑنے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کراچی:متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کا کہنا ہے کہ کل پریس کلب میں مہاجر قوم کی تذلیل کی گئی لیکن ہم ایم کیو ایم پاکستان کا نام اور قربانیوں کو نہیں مٹائیں گے جب کہ یہ پارٹی 22 اگست تک ضرور الطاف حسین کی تھی مگر اب پاکستان بنانے والوں کی ہے۔ 



ایم کیو ایم اور پی ایس پی کا سیاسی اتحاد بنانے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: کراچی پریس کلب میں پاک سرزمین پارٹی کے رہنماؤں کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ ہمیں ملکر پاکستان کے مسائل حل کرنے ہیں۔



بلوچستان کی تقدیرکے مالک یہاں کے عوام ہیں بیرونی طاقتوں کے پروردہ عناصر اپنا نظریہ مسلط نہیں کرسکتے،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان کی تقدیر کے مالک بلوچستان کے عوام ہیں بیرونی طاقتوں کے پروردہ عناصر صوبے کے باشعور اور محب وطن عوام پر اپنی مرضی اور نظریہ تھوپ نہیں سکتے۔ اور نہ ہی غیر ممالک میں آزادی کی نام نہاد تحریک کی تشہیر کے ذریعہ بین الاقوامی برادری کو گمراہ کیا جاسکتا ہے ۔



سعودی عرب میں کرپشن کے الزام میں الولید بن طلال سمیت 11 شہزادے گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


ریاض: سعودی عرب میں بھی احتساب کی ہوا چل پڑی جہاں کرپشن اورمنی لانڈرنگ کے خلاف حکومت نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے اینٹی کرپشن کمیٹی بنا کر شہزادہ الولید بن طلال سمیت 11 شہزادے اور 4 وزرا سمیت درجنوں سابق وزرا کو گرفتار کرلیا ہے۔