ارکان اسمبلی بھی میڈیا پر برس پڑے بلوچستان اسمبلی کا قومی و صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں میں اضافے کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے متفقہ قرارداد کے ذریعے مطالبہ کیا ہے کہ قومی اسمبلی میں بلوچستان کی نشستیں بڑھا کر صوبے کو مرکزی سطح پر فیصلہ سازی میں کردار دیا جائے۔ 



متحدہ پشتون صوبہ بنا کر پنجاب کا مقابلہ کرینگے ،اسفند یا ر ولی

| وقتِ اشاعت :  


پشین : عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان نے اعلان کیا ہے کہ کوئی خوش ہوتا ہے یا ناراض سب سن لیں فاٹا کے خیبرپشتونخوا میں انضمام کے بعد ہم شمالی اور جنوبی پشتونخوا کو ایک کرکے ملک میں پشتونوں کی ایک ایسی وحدت بنائیں گے جس کے سامنے پھر پنجاب کی بھی ایک نہیں چل سکے گی ۔



سیندک منصوبہ مزید ایک سال کیلئے چین کے حوالے معاہدے پر دستخط

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سیندک منصوبہ سے 1500 پاکستانیوں کو روزگار کی فراہمی کے علاوہ بلوچستان کے مقامی دیہات کو مفت خدمات کی فراہمی جاری ہے، پاکستان میں چینی سرمایہ کاری سے طویل المیعاد بنیادوں پر شہریوں کو فوائد ملیں گے۔



قائداعظم یونیورسٹی میں بلوچستان کے طلباء کیساتھ امتیازی سلوک برداشت نہیں ،کوئٹہ کی تعمیر وترقی کیلئے سب کوکرداراداکرناہوگا،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ کوئٹہ ہم سب کا گھر ہے اسکی تعمیر وترقی، خوبصورتی اور بہتری کے لئے ہم سب کواپنا کردار ادا کرناہوگا، ماضی میں ترقی کے سفر میں سریاب کونظراندازکیاگیا جس کی وجہ سے آج سریاب کھنڈرات کا منظر پیش کررہا ہے۔