ٹیکسلا: سابق وفاقی وزیر چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ عدالتی فیصلوں پر من وعن عمل اور محاذ آرائی کی سیاست بند ہونی چاہیے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ٹیکسلا: سابق وفاقی وزیر چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ عدالتی فیصلوں پر من وعن عمل اور محاذ آرائی کی سیاست بند ہونی چاہیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں حکام نے عسکریت پسند کمانڈر ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ کی اہلیہ سمیت زیرِ حراست چار خواتین اور بچوں کو رہا کر دیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں انکشاف ہوا ہے کہ بلوچستان میں نولانگ ڈیم منصوبہ کی تعمیر کیلئے جاری کئے گئے دو ارب روپے واپڈا حکام ڈیم تعمیر کرنے کی بجائے الفلاح بینک میں سرمایہ کاری بانڈز خرید لئے تھے پی اے سی نے اس سکینڈلز کے ذمہ دار سابق سیکرٹری پانی و بجلی اور چیئرمین واپڈا کو طلب کرلیاہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف لندن سے واپس اسلام آباد پہنچنے کے بعد قافلے کی صورت میں وفاقی دارالحکومت میں اپنی رہائش گاہ پنجاب ہاؤس پہنچ گئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امریکا اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کے لیے پاکستان کو قصوروار قرار دیتا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سندھ اسمبلی نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے خلاف مذمتی قرار داد کثرت رائے سے منظور کرلی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی شہر نیویارک کے علاقے مین ہیٹن میں ایک شخص نے پیدل چلنے والوں پر گاڑی چڑھا دی جس سے کم از کم آٹھ افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی کی زیرصدارت پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس میں قومی اسمبلی کی نشستیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ منگل کو اسپیکر قومی اسمبلی کی زیرصدارت پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں 2017 کی مردم شماری کے نتائج کی روشنی میں نئی حلقہ بندیوں پر غور کیا گیا.
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: احتساب عدالت نے نواز شریف کے دونوں بیٹوں حسین اور حسن نواز کے مختلف کمپنیوں میں حصص منجمد کر دیے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز نے کہاہے کہ سکیورٹی اداروں کے اہلکاروں کو رہائشی سہولیات کی فراہمی کے مختلف منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائیگا جبکہ سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے فزیکل پلاننگ کے 28 ارب روپے کے منصوبوں کی منظوری دی ہے۔