راولپنڈی:پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ حافظ سعید پر پابندی کے حوالے سے ریاستی اداروں نے فیصلہ کیاہے
حافظ سعید پر پاپندی ریاستی اداروں کا قومی مفاد میں مشتر کہ فیصلہ ہے بھارت ہماری امن کی پالیسی کو کمزور ی نہ سمجھے ،میجر جنرل آصف غفور
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :