کراچی: سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ صولت مرزا اورعزیربلوچ تومحض پیادے ہیں اصل میں ان کے پیچھے سیاسی جماعتیں ہوتی ہیں جب کہ کراچی اور بلوچستان سمیت خیبرپختونخوا میں جو ہورہا ہے اس میں بھارتی خفیہ ایجنسی’’را‘‘ کا بھی ہاتھ ہے۔
کو ئٹہ: کوئٹہ میں عوامی نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام کل جماعتی کانفرنس میں قومی ،سیاسی ، مذہبی اور قوم پرست جماعتوں کے رہنماؤں ، تاجر، وکلاء اور زمیندار تنظیموں کے نمائندوں نے پاک چین اقتصادی راہداری میں مبینہ تبدیلی کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے خواہاں ہیں لیکن اقتصادی اور ترقیاتی منصوبے میں پسماندہ صوبوں کے عوام کے حقوق غصب کئے گئے
اسلام آباد : وزیر اعظم محمد نواز شریف نے ریلوے کی کار کر دگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو سالوں میں اٹھارہ ارب سے 31ارب تک آمدنی کسی معجزے سے کم نہیں ٗبہتری باتوں اور وعدوں سے نہیں کام سے نظر آتی ہے
کراچی: گلستان جوہر میں کار پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے حیدرآباد سینٹرل جیل کے سپرنٹنڈنٹ اعجاز حیدر جاں بحق ہوگئے۔ گلستان جوہر پہلوان گوٹھ میں نامعلوم نے سرکاری گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں حیدرآباد جیل کے سپرنٹنڈنٹ اعجاز حیدر جاں بحق ہوگئے
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ وفاقی محکموں اور اداروں میں بلوچستان کے مختص کوٹہ پر عملدرآمد کرایا جانا ضروری ہے، اس طرح صوبے میں موجود احساس محرومی کو دور کرنے میں بھی مدد ملے گی۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان جمعرات کے روز آغاز حقوق بلوچستان پر قومی اسمبلی کی مجلس قائمہ
کراچی: صفورا چو رنگی میں نامعلوم افراد نے مسافر بس پر فائرنگ کر دی جس سے 45افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں میں 16خواتین بھی شامل ہیں، واقعہ کے بعد ایس پی اور ایس ایچ او صفورا چو رنگی کو معطل کر دیا گیا ہے، فائرنگ اس قدر خوفناک تھی
کو ئٹہ: کاسی روڈ پر دکانوں پر فائرنگ کرکے دو افراد کو قتل اور چارکو زخمی کردیا۔واقعہ کے خلاف مشتعل افراد نے شہر کی مختلف شاہراہوں پر ٹائر جلاکر احتجاج کیا،دکانیں زبردستی بند کرادیں،جلاؤ گھیراؤ اور فائرنگ کے واقعات میں مزید پانچ افراد زخمی ہوگئے
مچھ: ایم ڈی کے ای ایس سی شاہد حامد قتل کیس کے مجرم صولت مرزا کو مچھ جیل میں صولت مرزا کو مچھ جیل میں 4 بج کر 30 منٹ پر پھانسی دی گئی صولت مرزا کو مچھ جیل میں 4 بج کر 30 منٹ پر پھانسی دی گئی ، اس سے سے قبل گزشتہ شام صولت مرزا سے ان کے اہل خانہ کی ملاقات کرائی گئی جس کے بعد ان کی اہلیہ سمیت دیگر رشتے دار واپس کراچی روانہ ہوگئے
گوادر: گوادر بند رگاہ خطہ کی خوشحالی کا اہم منصو بہ ہے ۔ چینی سر مایہ کاری سے روزگار کے نئے ذرائع پید ا ہونے والے ہیں ۔ 20لا کھ لو گوں کو روزگا ر کے مواقع ملینگے ۔ وز یرا عظم پا کستان میاں نواز شر یف گوادر بندرگاہ کی فعالیت کے وعدہ کو پورا کیا ہے ۔ مقامی آ بادی کو تما م شعبوں میں ترقی دی جا ئے گی۔ سوشل سیکٹر کو تر قی دینگے۔ ان خیالا ت کاا ظہار وفاقی وزیر برائے پورٹ اینڈ شپنگ کا مران ما ئیکل ، پا کستان میں چائناکے کو نسلر جنرل CHING QUA WA، وفا قی سیکر یڑی برا ئے پورٹ اینڈ شپنگ خالد پر ویز ، مشیربر ائے ما ہی گیری حاجی اکبر آ سکانی، جی پی اے کے چےئر مین دوستین جمالدینی اور ضلع کونسل گوادر کے چےئر مین بابو گلاب نے یہاں گوادر بندرگاہ پر پہلے تجارتی برآمدی کا رگو لیجانے کی تقر یب سے خطاب کے دوران کیا وفاقی وزیر کامران ما ئیکل نے کہا کہ اقتصادی راہداری بندرگاہ کی فعا لیت واقعی ایک اہم کا رنامہ ہے جس کو چین اور حکومت پا کستان کی مدد سے ممکن بنا یا گیا ہے گوادر بندرگاہ خطہ کی اہم بندرگاہ ہے جو نہ صرف ملکی سر مایہ کاری میں خوشگو ار اثرات مر تب کر ے گا بلکہ بین الاقوامی سر مایہ کاری کو اپنی طر ف راغب کر ے گا انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان نے چین کی مد د سے گوادر بندرگاہ کو آ ج سے تجارتی بنیادوں پر فعال بنایا ہے جس کا تسلسل جاری رہے گا
کوئٹہ: بلوچستان کے مشیرخزانہ میرخالدلانگو کے کانوائے پرنامعلوم افراد کی فائرنگ تاہم مشیرخزانہ میرخالد لانگو قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے اطلاعات کے مطابق منگوچرکے علاقے خالق آبادمیں مشیرخزانہ میرخالد خان لانگوترقیاتی منصوبوں کامعائنہ کررہے