لاپتہ افراد کی تلاش میں کامیابی نہیں ملی ، ناراض بلوچوں سے بات چیت کیلئے پالیسی کا تعین کررہے ہیں ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کی تلاش کے حوالے سے کامیابی نہیں ملی ہے۔ اس معاملے کو حل کرنے کے لیے کوششیں کررہے ہیں۔ ناراض بلوچ رہنماؤں سے بات چیت کے لیے پالیسی تعین کررہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کو مقامی ہوٹل میں بلوچستان کے نامور شاعر اور ادیب گل نصیب خان مرحوم کی کتاب کی تقریب رونمائی سے بطور مہمان خصوصی خطاب اور میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا



بلوچستان میں انسانی وسائل کی ترقی اور نوجوانوں کی استعداد کاربڑھانے کیلئے کوشاں ہیں،وزیراعلیٰ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان منفرد جغرافیائی محل و وقوع، طویل ساحلی پٹی اور قیمتی معدنی و دیگر وسائل کا حامل خطہ ہے جو سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع پیش کرتا ہے



امریکہ و دیگر ممالک سے سرمایہ کاربلوچستان میں سرمایہ کاری کریں ،تحفظ فراہم کرینگے، وزیراعلیٰ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : بلوچستان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی سے تعلق رکھنے والے پروفیشنلرز کو عالمی سطح پر جدید تربیت فراہم کرنے کیلئے جمعرات کے روز اسلام آباد میں حکومت بلوچستان اور دنیا کی دوسری بڑی آئی ٹی فرم اورریکل سسٹمز کے مابین ایم او یو



گوادر کاشغر روٹ کی تبدیلی کیخلاف کوئٹہ میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گوادر کاشغر اقتصادی روٹ میں تبدیلی کے خلاف کوئٹہ میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی۔ بیشتر کاروباری و تجارتی مراکز بند جبکہ ٹریفک معمول سے کم رہی۔ ہڑتال کی اپیل عوامی نیشنل پارٹی نے دی تھی



چہابہارپورٹ کو استعمال کرنے کیلئے بھارت نے ایران سے معاہدہ کرلیا ،دستخط آج ہونگے

| وقتِ اشاعت :  


تہران: ایران اور بھارت آج بدھ کو چہابہار پورٹ کے معاہدے پر دستخط کریں گے۔ بھارت کے وزیر جہاز رانی آج کسی بھی وقت تہران پہنچیں گے اور دونوں ممالک کے درمیان مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کریں گے جس کی صورت میں بھارت تجارت کے لیے چاہ بہار کی بندرگاہ جو ساحل مکران پر واقع ہے



ٹیتھیان کمپنی کی حکم امتناعی کی د رخواست مسترد ، ریکوڈک پر بلوچستان حکومت کا اختیار بحال کردیا گیا ہے ، حکومت کی ارکان اسمبلی کو بریفنگ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ماہر قانون احمربلال صوفی نے بتایا ہے کہ ریکوڈک کیس میں ٹی تھیان کمپنی کی حکم امتناعی حاصل کرنے کی درخواست کو منظور نہ کرتے ہوئے حکومت بلوچستان کو یہ حق حاصل ہو گیا ہے کہ وہ ریکوڈک کے ذخائر کو اپنی معاشی ترقی کے لیے بروئے کار لائے۔ یہ بات منگل کو ریکوڈک کے حوالے سے بلوچستان کابینہ اور اراکین اسمبلی اور میڈیا کو دی جانے والی بریفنگ میں بتائی گئی ۔



گوادر کاشغر روٹ سے متعلق مجھے آگاہ نہیں کیا گیا، ڈاکٹر مالک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے کہاہے کہ گوادرکاشغرروٹ کے حوالے سے نہ تونئے اورنہ ہی پرانے روٹ کے حوالے سے باضابطہ طورپرآگاہ کیاگیاہے مجھے گوادرکے حوالے سے تین چیزوں کاعلم ہے کہ وہاں پرائیرپورٹ تعمیرہورہاہے اس کے علاوہ اسپیشل زون کیلئے زمین کاحصول ایکسپریس وے کی تعمیرشامل ہے



بلوچستان کے سالانہ ترقیاتی بجٹ میں سے15ارب روپے غائب ہونے کا انکشاف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے سالانہ ترقیاتی بجٹ میں سے پندرہ ارب روپے غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے رقم کے غائب ہوجانے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ فنڈز کی کمی پوری کرنے کیلئے وفاق سے رقم مانگی ہے



بلوچستان میں سرمایہ کاری کرنیوالوں کومکمل تحفظ دینگے،ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ ہمارا اصل سرمایہ اور اولین ترجیح ہمارے عوام ہیں، ہم اس سرمائے کو ترقی اور جمہوریت کے لیے اہم سمجھتے ہیں، بلوچستان کے لوگوں کے بارے میں منفی تاثر درست نہیں ہم پیار کرنے اور عزت دینے والے لوگ ہیں