اسلام آباد: چینی صد رژی چن پنگ دو روزہ سرکاری دورے پر آج (پیر) کو پاکستان پہنچیں گے،پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سمیت یمن اور افغانستان میں استحکام کیلئے ثالثی کے کردارپر تبادلہ خیال کیا جائے گا
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چینی صد رژی چن پنگ دو روزہ سرکاری دورے پر آج (پیر) کو پاکستان پہنچیں گے،پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سمیت یمن اور افغانستان میں استحکام کیلئے ثالثی کے کردارپر تبادلہ خیال کیا جائے گا
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ ریکوڈک کے مسئلے پر اسمبلی اور عوام کے مرضی کے بغیر کوئی فیصلہ نہیں کیا جائے گا ، جلد اس حوالے سے تفصیلی بریفنگ دوں گا ، خسرے ویکسین کے باعث مبینہ ہلاکتوں سے متعلق اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان نے چین کے صدر ژی جن پنگ کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کر دیا ہے،چینی صدر دو روزہ سرکاری دورے پر بیس اپریل(پیر) کو پاکستان پہنچیں گے،پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سمیت یمن اور افغانستان میں استحکام کیلئے ثالثی کے کردارپر تبادلہ خیال کیا جائے گا
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : این این آئی ( وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ صوبے میں کوئی بڑا آپریشن نہیں ہونے جارہا ہے، تربت کے سانحہ نے انہیں ہلا کر رکھ دیا ہے، مخلوط صوبائی حکومت تربت کے المناک واقعہ کی بھرپور مذمت کرتی ہے، اس واقعہ کے باوجود مکران اور صوبہ بھر میں ترقیاتی عمل جاری رہے گا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے اپنے دورہ کوئٹہ کے دوران بیرونی ریاستوں اور بین الاقوامی خفیہ اداروں کو تنبیہ کی ہے کہ وہ بلوچستان میں دہشتگردوں کی حمایت کرکے پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی سازشوں سے باز رہیں ،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : ایوان بالا میں ارکان نے نکتہ اعتراض پر تربت میں دہشت گردی کے واقعہ کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومت شہریوں کی جان و مال کے تحفظ میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے‘ لیوی اور پولیس اہلکاروں کی موجودگی میں پنجاب اور سندھ سے تعلق رکھنے والے مزدوروں کا قتل تشویشناک ہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے تربت میں ایف سی نے سرچ آپریشن کے دوران مزدوروں پر حملے میں ملوث تیرہ عسکریت پسند کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔پانچ ملزمان کی لاشیں سول اسپتال تربت پہنچادی گئیں۔ آئی جی ایف سی میجر جنرل شیرافگن بھی ہنگامی دورے پر تربت پہنچ گئے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: تربت کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے کیمپ پر فائرنگ کرکے 20مزدوروں کو ہلاک جبکہ 3کو زخمی کردیا۔ جبکہ دوسری جانب بلوچستان لبریشن فرنٹ نے تربت واقعہ کی ذمہ داری قبول کرلی۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
گوادر: بلو چستان کی ترقی تعلیم میں مضمر ہے ۔ ہا ئیر ایجو کیشن بلوچستان کے طلبہ کے لےئے خصوصی رعا یت اعلان کر ے۔ صو بائی حکومت تعلیم کے فروغ کے لےئے عملی اقدامات کر رہی ہے ۔ تین میڈیکل کالجز اور یو نیورسٹی کا قیام صو بائی حکومت کی تعلیم کے فرو غ کے لےئے بھرپور کمٹنٹ کا اظہار ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان کے پاک ایران سرحدی علاقے میں ایرانی فورسز کی جانب سے تین مارٹرگولے داغے گئے جو پاکستانی حدود میں گر کر دھماکوں سے پھٹ گئے ۔