لاہور: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آئین میں مذہب اور مسلک کے نام پر ترمیم کرکے خاص طبقے کے خلاف کارروائیوں کے لئے قانون سازی کا تاثر دیا گیا جو نہیں ہونا چاہئے تھا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آئین میں مذہب اور مسلک کے نام پر ترمیم کرکے خاص طبقے کے خلاف کارروائیوں کے لئے قانون سازی کا تاثر دیا گیا جو نہیں ہونا چاہئے تھا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: ایم کیوایم کے رہنماؤں نے مولانا فضل الرحمان کو ملک میں ہونے والی دہشت گردی کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ فضل الرحمان کراچی دشمنی اور طالبان کی حمایت کررہے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین نے 21ویں آئینی ترمیم کے بل پر دستخط کردیئے ہیں جس کے بعد اب یہ ترامیم آئین کا باضابطہ حصہ بن گئی ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ فوجی عدالتیں حالت جنگ میں بنتی ہیں اور اس وقت ہم حالت جنگ میں ہیں جس میں ملٹری کورٹس کسی عام شہری کے خلاف نہیں بلکہ دہشت گردوں کے خلاف کام کریں گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ہفتے کے روز کہا کہ انہوں نے ملک میں دو سال کے لیے ’غیراعلانیہ نیشنل سیکیورٹی ایمرجنسی‘ لگانےکی تجویز دی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: رینجرز اہلکاروں کی شہادت پر مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے بھارتی وزیر خارجہ کو خط لکھ کر واقعے پر شدید احتجاج کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
دبئی: انٹر پول نے لیاری گینگ وار کے اہم ترین ملزم اور کالعدم پیپلزامن کمیٹی کے سربراہ عزیر جان بلوچ کو گرفتار کرلیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشاور: خیبرایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران آرمی پبلک اسکول پر حملے کا سہولت کار صدام ہلاک ہوگیا جب کہ ملزم کے 6 ساتھیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کی وفاقی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں مذاکرات میں جوڈیشل کمیشن کے قیام، خفیہ اداروں کی کمیشن میں شمولیت اور اس کے لیے مدت مخصوص کرنے پر اتفاق ہو گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ دہشت گرد جان لیں ہم اپنےبچوں کے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لیں گے۔