اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف شروع سے ہی امپائرز کو ساتھ ملا کر کھیلنے کے عادی ہیں لیکن اب وقت آ گیا ہے کہ میاں صاحب نیو ٹرل امپائر سے کھیلنا سیکھیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف شروع سے ہی امپائرز کو ساتھ ملا کر کھیلنے کے عادی ہیں لیکن اب وقت آ گیا ہے کہ میاں صاحب نیو ٹرل امپائر سے کھیلنا سیکھیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بہاولپور: وزیراعظم نواز شریف نے ملک کے پہلے سولر پاور پروجیکٹ کا افتتاح کردیا۔
بروجیکٹ سے ابتدائی طور پر 100 میگا واٹ بجلی پیدا کی جائے گی جسے ڈھائی سال کے عرصے میں 1000 میگا واٹ تک لے جایا جائے گا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ کے علاقے ڈبل روڈ پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ سولہ افراد زخمی ہوگئے، دھماکے میں پانچ سے چھ کلوگرام دھماکا خیز خیز مواد استعمال کیاگیا۔سیٹلائٹ ٹاؤن میں دستی بم دھماکے میں دو بچے زخمی ہوگئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ میں ہونے والے ایک طاقتور بم دھماکے میں دو افراد ہلاک اور ایک درجن سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
بلوچستان میں شدید بد امنی کے شکار شہر میں جمعرات کو ہونے والا یہ دھماکہ ڈبل روڈ پر ہوا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: دو روز قبل ایئرپورٹ سے اسلحہ رکھنے سے الزام میں گرفتار امریکی شہری ایف بی آئی کا ایجنٹ نکلا۔
امریکی حکام نے تصدیق کی ہے کہ دو روز قبل کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار کیا جانے والا جوئیل یوگیون نامی امریکی شخص ایف بی آئی کا ایجنٹ ہے، اس کی تعیناتی امریکی ریاست میامی کے فیلڈ آفس سے کی گئی تھی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قومی اسمبلی نے وڈیو شیئرنگ ویب سائیٹ یو ٹیوب پر پابندی ختم کرنے کے لئے قرارداد متقفہ طور پر منظور کرلی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے وزیرِاعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ کچھ عناصر طالبان کے ساتھ جنگ بندی سے خوش نہیں اور یہ عناصر ’نہ ہمارے دوست ہیں اور نہ ہی شاید وہ تحریکِ طالبان کے دوست ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: عالمی ادارہ صحت ( ڈبلیو ایچ او) نے پیر کے روز ملک میں بڑھتے ہوئے پولیو کیسز کی وجہ سے پاکستان پر سفری پابندیوں کی تجویز پیش کردی ہے۔
ڈبلیو ایچ او نے کہا ہے پولیو مرض کا پھیلاؤ صحت کی عالمی ایمرجنسی ہے جس سے دیگر ممالک بھی معذور کردینے والے اس مرض کا شکار ہوسکتے ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آ باد: وفاقی دارالحکومت کی مقامی عدالت نے آئی ایس آئی کے خلاف پروپیگنڈا کرنے پر جنگ گروپ اور جیو کے مالک میر شکیل الرحمان اور صحافی حامد میر کے بھائی عامرمیر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے جنگ اور جیو گروپ کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ گروپ 11 مئی کو ملکی تاریخ کی بدترین انتخابی دھاندلی میں ملوث ہے۔