کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک اور گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کے درمیان ملاقات ہوئی ہے جس میں ایم کیو ایم کے صوبائی حکومت میں شمولیت کے حوالے سے تمام امور طے پاگئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک اور گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کے درمیان ملاقات ہوئی ہے جس میں ایم کیو ایم کے صوبائی حکومت میں شمولیت کے حوالے سے تمام امور طے پاگئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی (ظفراحمدخان)متحدہ قومی موومنٹ نے سندھ حکومت میں شمولیت کافیصلہ کرلیاہے۔متحدہ قومی موومنٹ کے چار ارکان آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران صوبائی وزراء کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: سندھ ہائی کورٹ میں سابق صدر پرویز مشرف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے خارج کرنے سے متعلق دائر درخواست سماعت کے لئے منظور کرلی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف علاج کی غرض سے اسلام آباد سے کراچی پہنچ گئے جہاں وہ اپنی صاحبزادی کے گھر ڈیفنس میں منتقل ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو علاج کے لئے وفاقی دارالحکومت سے کراچی منتقل کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ایل این جی پالیسی اور ایران سے بجلی درآمد کرنے کی اصولی منظوری دے دی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی (ظفراحمدخان) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اور قومی اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہاکہ سویلین حکومت ، افواج پاکستان ، رینجرز، سندھ پولیس ایم کیوایم کے کارکنان کوموت کے فرشتوں( سادہ لباس اہلکاروں) سے تحفظ فراہم نہیں کرسکتی تو وہ ایک طرف ہوجائیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف سے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی ملاقات میں عسکری اور سیاسی قیادت کے درمیان تعلقات میں تناؤ اور تحفظ پاکستان آرڈیننس کے حوالے سے بات کی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری آج وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کررہے ہیں جس میں عسکری اور سیاسی قیادت کے درمیان تعلقات میں تناؤ اور تحفظ پاکستان آرڈیننس کے حوالے سے بات کی جائے گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ اسماعیل خان: تیز رفتاری کے باعث باراتیوں کی بس کو حادثے کے نتیجے میں 5 بچے جاں بحق جب کہ دلہا سمیت 50 باراتی زخمی ہوگئے۔