بی این پی لا نگ مارچ ملتوی کر ے ، دفعہ 144نا فذ ہے ریا ستی رٹ کو چیلنج کیا گیا توقانون حر کت میں آئے گی ، نگران حکومت بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  نگران وزیر داخلہ بلوچستان میر محمد زبیر جمالی کا وڈھ کی صورتحال پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت قبائلی تنازعات کے پر امن حل کیلئے زور اول سے کردار ادا کررہی ہے۔



الیکشن کمیشن نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کردیا

| وقتِ اشاعت :  


الیکشن کمیشن نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کردیا اعلامیہ کے مطابق  صوبائی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات 30 نومبر 2023 کو منعقد ہوں گے، 2 سے 4 نومبر تک امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کراسکیں گے امیدواروں کے ناموں کی فہرست 6 نومبر کو جاری کی جائیگی 7 سے 9 نومبر تک کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال ہوگی



اسرائیل-حماس تنازع: پاکستان طبی سامان، خیمے اور کمبل غزہ روانہ کر رہا ہے، دفتر خارجہ

| وقتِ اشاعت :  


دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ایک چارٹرڈ طیارہ 100 ٹن ضروری طبی سامان، خیمے اور کمبل لے کر آج سہ پہر اسلام آباد سے مصر کے لیے روانہ ہوگا جہاں سے انہیں غزہ پہنچایا جائے گا۔



سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ خصوصی عدالت کے جج نے اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کی جس میں عدالت نے گزشتہ سماعت پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے آج کی تاریخ مقرر کر رکھی تھی۔   سائفر… Read more »



غزہ: شہید فلسطینیوں کی تعداد 2600، مردہ خانوں میں جگہ کم، میتیں ریفریجریٹر میں رکھی جانے لگیں

| وقتِ اشاعت :  


غزہ میں انسانی بحران شدت اختیار کرگیا جہاں  اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2600 سے زائد ہوگئی جب کہ ہزاروں فلسطینی اور 10 لاکھ سے زائد بے گھر ہوگئے۔