صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کامران ٹیسوری کو سندھ کا نیا گورنر تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ صدر مملکت نے منظوری آئین کے آرٹیکل 101 کی ذیلی شق ایک کے تحت دی۔
کامران ٹیسوری سندھ کے نئے گورنر تعینات
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کامران ٹیسوری کو سندھ کا نیا گورنر تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ صدر مملکت نے منظوری آئین کے آرٹیکل 101 کی ذیلی شق ایک کے تحت دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ملک بھر کی طرح بلو چستان بھر میںآج جشن عید میلاد النبی مذ ہبی جو ش وجزبے کے ساتھ منایاجا ئے گا ، آج صبح آٹھ بجے سے رات آٹھ بجے تک موبائل سگنلز بند رہیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر کی طرح بلو چستان بھر میںآج جشن عید میلاد النبی مذ ہبی جو ش وجزبے سے کے ساتھ منایا جا ئے گا ،12ربیع الاول کی مناسبت سے صوبے کے19اضلاع میں کل 13 جلوس نکالے جائیں گے جلوسوں کی سیکورٹی کے لئے کوئٹہ میں 2000 ہزار پو لیس اہلکارتعینات ہوں گے جبکہ جلوس کی فضائی نگرانی بھی کی جائے گی ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت صوبے کے عوام کو باعزت روزگار کی فراہمی کے لئے کو شاں ہے ،بارڈر ٹریڈ کی بحالی ہو یاپھر اساتذہ اور محکمہ مواصلات کے ملازمین کی مستقلی حکومت نے اپنے تمام وعدے پورے کئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہبازشریف سے وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چائنہ روڈ ایک برج کارپوریشن (China Road and Bridge Corporation CRBC) کے وفد نے ملاقات کی، جس میں وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال، معاونینِ خصوصی جہانزیب خان، ظفرالدین محمود اور متعلقہ اعلی حکام نے شرکت کی، جب کہ وزیرِ سمندری امور سید فیصل سبزواری وڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
حیدر آباد میں سن کے قریب انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں 10 افرادجاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سر براہ و بلوچ طلبہ کو ہراساں کرنے کے خلاف بنائے گئے کمیشن کے کنونیئر سردار اختر جان مینگل کی گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے ملا قات، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں بلوچستان کے طلبہ و طالبات کے مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: یوسف مستی خان جمہوریت اور انسانی حقوق کے علمبردار کے طور پر یاد کیے جائیں گے، مرحوم نے آخری دم تک ملک کی مظلوم طبقات کے لیے نا صرف جدوجہد کرتے رہے بلکہ عمر بھر انکے دکھ درد میں شریک ہوتے رہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت میں حکام نے بتایا کہ چین پاکستان سے گدھے اور کتے درآمد کرنے کا خواہاں ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے بلوچستان زمیندار ایکشن کمیٹی کے نمائندہ وفد کی یہاں ہونے والی ملاقات میں صوبے میں حالیہ سیلابی بارشوں سے پیدا ہونے والی صورتحال ،زرعی شعبے کو پہنچنے والے نقصانات اور سیلابی صورتحال کے باعث صوبے کے زمینداروں کو درپیش مسائل سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ کو بلوچستان زمیندار ایکشن کمیٹی کے جنرل سیکریٹری عبدالرحمن بازئی نے زرعی شعبے کو پہنچنے والے نقصانات سے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ایک اندازے کے مطابق بلوچستان میں حالیہ سیلابی بارشوں سے 300 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے اور سب سے زیادہ متاثر ہونے والازرعی شعبہ ہے سیلابی صورتحال کے باعث کینال کے نظام، ٹیوب ویلوں اور سولر سسٹم کو نقصان پہنچا ہے ایکشن کمیٹی کے وفد نے ہمسایہ ممالک سے اجناس کی درآمد پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمسایہ ممالک سے سبزیوں اور پھلوں کی درآمد سے مقامی کاشت کار متاثر ہوتے ہیں اور مارکیٹ میں ان کی زرعی پیداوار کم داموں میں بکتی ہے وفد نے بتایا کہ متاثرہ اضلاع میں زمینداروں کے بجلی کے بلوں کو معاف کیا جائے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کیچی بیگ سریاب میں بڑے شمولیتی جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہیکہ بلوچستان کا ایک ایک پتھر ہمارے لیئے اہمیت کا حامل ہے اور نیشنل پارٹی خود کو اس کا محافظ سمجھتا ہے ریکوڈک اور سیندک سے ہمارا مستقبل وابستہ ہے اس لیے جب میں وزیراعلی تھا سیندک معاہدہ کی توسیع کا فائل میرے سامنے لایا گیا تو میں نے دستخط کرنے سے انکار کردیا میرے وزیراعلی شپ جانے کے فوری بعد توسیع کا یہ معاہدہ دستخط ہوا اسی طرح جب ریکوڈک سے متعلق ان کیمرہ بریفنگ ہورہا تھا میں سمجھ گیا کہ ریکوڈک کے ساتھ کیا کچھ یہ کرنے والے ہیں مجھے وزیراعلی قدوس بزنجو نے ان کیمرہ بریفنگ میں شرکت کی دعوت دی میں نے انکار کیا جو جو لوگ ان کیمرہ بریفنگ میں شامل ہوئے تاریخ آن کے بارے میں خود فیصلہ کرے گا۔