سعودی عرب نے ریکوڈک میں پاکستان کا پچاس فیصد حصہ خریدنے میں دلچسپی کا اظہار کر دیا،امریکی میڈیا

| وقتِ اشاعت :  


امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب بلوچستان کی ریکوڈک کان خریدنے کا ارادہ رکھتا ہے جو کینڈین کمپنی بیرک گولڈ 7 ارب ڈالر سے تیار کر رہی اور اس معاملے پر بیرک گولڈ کے ساتھ مذاکرات ہو رہے ہیں۔



پر امن ماحول میں صاف شفاف انتخابات کا انعقاد نگران حکومتوں کی اولین زمہ داری ہے،نگران وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے کہا ہے کہ پر امن ماحول میں صاف شفاف انتخابات کا انعقاد نگران حکومتوں کی اولین زمہ داری ہے،اپنے مینڈیٹ کے مطابق بلوچستان میں انتخابات کے انعقاد کے لئے پر امن اور سازگار ماحول کا قیام یقینی بنائیں گے،سیکورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لئے قانون نافذ کرنے والے ادارے مستعد متحرک اور فعال کردار ادا کریں۔یہ بات انہوں نے ہفتہ کو امن امان کی صورتحال متعلق منعقدہ اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے کہی۔



سیکرٹریٹ ملازمین کی ضلعوں میں تعیناتی سے انتظامی بحران پیدا ہو گا ، سول سروسز آفیسرز

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:بلوچستان سول سروسز آفیسرز ایسوسی ایشن کے ڈاکٹر خدائے رحیم میروانی نے کہا ہے کہ حکومت بلو چستان کی جانب سے سیکر ٹریٹ آفیسرز کی فیلڈ میں تعیناتی کی منظوری نہ صرف قانون کی خلاف ورزی ہے بلکہ سپر یم کورٹ کے متعدد فیصلوں کی بھی سراسر خلاف ورزی ہے ،



نیشنل پارٹی نے پارٹی کو انتخابی اتحاد کا جھانسہ دے کرڈیتھ سکواڈ کے سربراہ سے اتحاد کیا ، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی مرکزی بیان میں نیشنل پارٹی کی جانب سے جاری کردہ بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ توتک کے دلخراش واقعہ اور کئی مرتبہ ڈیتھ سکواڈ کے ساتھ جھالاوان میں خصوصی اتحاد ،



بی این پی باپ کا اتحادی اور اقتدار میں شریک رہا تب نہ توتک یاد آیا نہ لاپتہ افراد نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ۔ نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی نہ کبھی قبائلی فسادات کا حصہ بنی ہے اور نہ بنے گی اور نہ قبائلی قوم پرستی کو فروغ دے گی بلوچستان و بلوچ قوم کے قومی سیاسی اور جمہوری حقوق کے حصول کی جدوجہد کا حصہ رہے ہیں اور اپنا سیاسی و جمہوری کردار ادا کرتے رہیں گے۔