ہمارا سیاسی وانتخابی ایجنڈاایک ہے، لاپتہ افراد کو بازیاب کیا جائے، اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ ہماری جماعت انتخابات میں مسنگ لاپتہ افراد کی بازیابی کے نعرے کے ساتھ حصہ لے گی ہماری کوشش ہے کہ ملک بھر کی طرح عالمی سطح پر اس مسئلے کے پر امن اور مستقل بنیادوں پر حل کے خواہاں ہے یہی وجہ ہے کہ لاپتہ افراد کی بازیابی کے حوالے سے عدالتی کمیشن کی رپورٹ بھی ملکی اور عالمی سطح پر سود مند ثابت ہوگی۔



توشہ خانہ کیس: عمران خان کی سزا معطل ہوگی یا نہیں؟ فیصلہ کچھ دیر بعد سنایا جائیگا

| وقتِ اشاعت :  


گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا تھا جو آج 11 بجے سنایا جائے گا۔



بغاوت کا مقدمہ: ایمان مزاری اور علی وزیر کی ضمانت منظور، ایمان کی رہائی ممکن ہوگئی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد کی انسداددہشتگردی کی عدالت کے جج ابو الحسنات نے ایمان مزاری اور علی وزیر کے خلاف دھمکی، اشتعال اور بغاوت کے کیس میں بعد از گرفتاری درخواست ضمانت پر سماعت کی جس میں پراسیکیوٹر کی جانب سے راجہ نوید پیش ہوئے جب کہ اس موقع پر ایمان مزاری کی والدہ شیریں مزاری بھی عدالت میں موجود تھیں۔



وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، بجلی بل کے ستائے عوام کو فوری طور پر ریلیف دینے کا فیصلہ نہ ہوسکا

| وقتِ اشاعت :  


نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کیلئے اقدامات کی ہدایت کردی تاہم بجلی بل کے ستائے عوام کو فوری طور پر ریلیف دینے کا آج فیصلہ نہ ہوسکا۔



پاکستان کی ترقی بلوچستان کی ترقی کے بغیر ممکن نہیں ہے ،نگران وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی بلوچستان کی ترقی کے بغیر ممکن نہیں ہے ،بلوچستان نہ صرف قدرتی وسائل سے مالا مال ہے بلکہ اسکی اصل طاقت یہاں کی با صلاحیت افرادی قوت ہے۔