ذرائع کے مطابق صارفین کو بجلی کے بلوں پر ریلیف دینے کے معاملے پر پاکستان اور آئی ایم ایف کے حکام کے درمیان رابطہ ہوا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ذرائع کے مطابق صارفین کو بجلی کے بلوں پر ریلیف دینے کے معاملے پر پاکستان اور آئی ایم ایف کے حکام کے درمیان رابطہ ہوا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق وزیراعلیٰ بلوچستان سرداراخترجان مینگل نے کہاہے کہ اسلام آباد کے بااختیار طبقے کی کتاب میں بلوچستان کے لفظ کا کوئی نام ونشان تک نہیں ،جب ووٹ کی ضرورت ہوتی ہے تووہ ڈکشنری میں بلوچستان کا لفظ ڈال کر موٹے موٹے آنسو بہاتے ہیں ،وڈھ کا معاملہ قبائلی نہیں جرائم پیشہ عناصر جو سیکورٹی فورسز، لیویز ،تاجروں کے قتل یا روڈوں پر لوٹ مار میں ملوث ہوں ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چترال کے علاقے کیلاش میں پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں کی جانب سے 2 فوجی چوکیوں پر حملہ کیا گیا جس میں پاک فوج کے 4 بہادر جوان شہید ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ بعض عناصر نے عوام اور فوج کے مقدم رشتے پر وار کرنے کی مذموم کوشش کی جسے تحمل اور سمجھداری سے ناکام بنایا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ فوج معمولی انداز سے بھی اپنی حد سے تجاوز نہیں کررہی، اب تک ایسا نہیں لگا کہ حکومت کو ڈکٹیٹ کیا جا رہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا جسے چیف جسٹس پاکستان نے اپنی ریٹائرمنٹ سے قبل سنانے کا اعلان کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ سعودی عرب اگلے 2 سے 5 سال میں پاکستان میں 25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا اور اس کے ساتھ حکومت نج کاری کا عمل بھی بحال کرے گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پلان میں بتایا گیا تھا کہ بجلی کے بلوں میں ریلیف سے ساڑھے 6 ارب روپے سےکم کا اثر پڑےگا، آئی ایم ایف نے پلان مسترد کرتے ہوئے 15 ارب روپے سے زائدکا اثر بتایا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی چوری روکنے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گوادر میں پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے دو افسران سمیت 3 جوان شہید ہو گئے۔