کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف شہروں میں پٹرول و ڈیزل کی سپلائی بند کردی گئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ملک کے مختلف شہروں میں پیٹرول اور ڈیزل کی سپلائی بند کر دی گئی تفصیلات کے مطابق آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے بلوچستان سمیت آزاد کشمیر، ہزارہ ڈویژن، اٹک، گلگت بلتستان، راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں پیٹرول کی سپلائی بند کر دی۔



نگران وزیراعظم کی ذاتی دلچسپی سے بلوچستان کے نوجوان کو فنی تعلیم اور روزگار کے مواقع فراہم کررہے ہیں ،علی مردان ڈومکی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے نوجوانوں کو مختلف شعبوں میں ہنر مندی کی جدید تربیت فراہم کرکے  صاحب روزگار اور معاشی  خود مختار بنانا وقت کا اہم تقاضا ہے، ہنر مندی کی مختلف مہارتوں کے حامل وفاقی  ادارے اور بلوچستان حکومت کے باہمی اشتراک سے نوجوانوں کی ٹیکنیکل ٹریننگ کے مواقعوں کو مزید بڑھایا جائے گا۔



ذخیرہ اندوزی اور اسمگلنگ کے خلاف بھرپور مہم جاری رہے گی، نگران وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ملک میں ذخیرہ اندوزی اور اسمگلنگ کے خلاف بھرپور مہم جاری رہے گی، سرکاری اداروں کی کارکردگی بہتر ہوجائے تو دیگر اداروں کے حوالے سے آنے والی شکایات خود بخود کم ہوجائیں گی۔



پلی بارگین کی ترمیم کالعدم، سیاستدانوں پر نیب مقدمات بحال، عمران خان کی نیب ترامیم کیخلاف درخواست منظور

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سپریم کورٹ نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست قابل سماعت قرار دیتے ہوئے نیب ترامیم کی 10 میں سے 9 ترامیم کالعدم قرار دیدیں۔