وڈھ میں آپریشن کی تیاری ہو رہی ہے بی این پی نے آج قومی شاہراہوں کو بند کرنیکا اعلان کردیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے جاری کردہ مرکزی اعلامیہ کے مطابق پارٹی کے تمام ضلعی صدور،جنرل سیکرٹریز،آرگنائز،و ڈپٹی آرگنائزر کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ موجودہ نگران مرکزی و بلوچستان حکومت اور انتظامیہ کی جانب سے وڈھ میں ڈیرہ بگٹی کی طرز پر فوجی آپریشن شروع کرنے کی جانبدارانہ بلوچ دشمن ناروا پالیسیوں کے خلاف بروز منگل 26 ستمبر 2023 سے مرکزی شاہراہوں کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کرکے بلوچستان میں جاری مظالم کیخلاف متحد ومنظم ہوکر بھرپور انداز میں احتجاج کریں۔



ناراض بلوچوں کو ایک مرتبہ پھر بات چیت کی دعوت دیتے ہیں وہ آئیں قومی دھارے میں شامل ہوں ، نگران وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ؛ نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں مکمل طور پر بحالی امن اور حکومت کی رٹ برقرار رکھنے کے لئے تمام سیکورٹی ادارے پوری تندہی سے کام کررہے ہیں ۔



زیارت ڈویلپمنٹ پیکج اور ماسٹر پلان میں ترقیاتی منصوبوں کی بروقت مکمل یقینی بنایا جائے ،علی مردان ڈومکی

| وقتِ اشاعت :  


زیارت; نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان / چیئرمین زیارت ڈویلپمنٹ پیکج میر علی مردان خان ڈومکی کی زیر صدارت پیکج کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں اور امن و امان کا جائزہ لینے کیلئے جمعرات کے روز یہاں ڈپٹی کمشنر آفس میں جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔



نیب بلو چستان نے تین سابق وزرائے اعلیٰ سمیت سابق اور حاضر پارلیمنٹرینز کے خلاف تحقیقات دوبارہ شروع کردیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کی روشنی میں نیب بلوچستان نے بھی تین سابق وزرائے اعلی سمیت سابق پارلیمنٹرینز، سابق اور حاضر سروس بیوروکریٹس و دیگر با اثر افراد کے خلاف 65 سے زائد ریفرنسز بحال کرنے کی درخواست عدالت میں جمع کرادی، 30 سے زائد کیسز کی تحقیقات بھی دوبارہ شروع کردی گئی ہیں۔



کوئٹہ ڈویلپمنٹ پیکج کے تحت شہر کی سٹرکوں کی تعمیر کا کام تیز کر دیا گیا ہے ، علی مردان ڈومکی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ; نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے کوئٹہ ڈویلپمنٹ پیکج کے تحت صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے اطراف اور گنجان آباد علاقوں میں روڑ سیکٹر کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا دورہ کیا۔