ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان علی مردان ڈومکی کے نام پر اتفاق ہوا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان علی مردان ڈومکی کے نام پر اتفاق ہوا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 17 روپے 50 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے ، جس کے بعد پٹرول کی نئ قیمت 290 روپے 45 پیسے ہوگئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان سے اپوزیشن لیڈر نے ملاقات کی اور نگران وزیراعلی کے نام پر مشاورت کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: نگران وزیراعلیٰ سندھ کے معاملے پر پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان میں ڈیڈ لاک ختم ہوگیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان دو قومی نظریے پر بنا، افواج پاکستان اور عوام ایک تھے ایک ہیں اور ایک رہیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل کے بیان پربلوچستان عوامی پارٹی نے ردعمل دے دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گوادر حملے کے بعد چین نے پاکستانی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تخریب کاروں کو سخت سزائیں دیں اور چینی شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنائیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گوادر میں آپریشن کے دوران دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما انوار الحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف اور تحلیل شدہ قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے درمیان مشاورت کا یہ دوسرا دور ہے جس کےلیے راجہ ریاض وزیراعظم ہاؤس پہنچے جہاں دونوں شخصیات کی مشاورت جاری ہے۔