
کوئٹہ: کوئٹہ میں پہاڑ سے گر کر ایک شخص جاں بحق۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں پہاڑ سے گر کر ایک شخص جاں بحق۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
نوکنڈی : عوامی و تجارتی حلقوں نے کہا کہ نوکنڈی میں نیشنل برانچ کو واپس بحال کیا جائے کیونکہ بینک کی بندش سے اس وقت سینکڑوں صارفین مشکلات سے دوچار ہیں انہوں نے کہا کہ نوکنڈی ایک دور افتادہ علاقہ ہے جہاں کے لوگوں سے نیشنل بینک کی سہولت لینا انتہائی ناانصافی ہے۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
تربت : نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما،سابق میئر تربت قاضی غلام رسول بلوچ نے کہاہے کہ کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خطرات کے باعث حکومتی بے حسی انسانی المیہ کوجنم دے سکتی ہے، یہ وقت محض اعلانات، وعدوں اور دعوؤں کا نہیں بلکہ عملی طورپر کچھ کرنے کاہے، غریب،مزدور دیہاڑی دار طبقہ کی زندگیوں کو بچانے کاہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کویت سٹی: کویت میں متنازعہ حیثیت کی حامل خاتون رکن پارلیمنٹ صفا الہاشم نے مطالبہ کیا ہے کہ کرونا وائرس کے پھیلا ؤکی روشنی میں حکومت فوری فیصلہ کرتے ہوئے ملک سے غیر ملکیوں کو بے دخل کرے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تہران : ایران کے ایک سرکردہ سیاست دان اور رکن پارلیمنٹ حشمت اللہ نے دعوی کیا ہے کہ امریکا اور ایران ایک تیسرے فریق کی وجہ سے غیرمعمولی طورپر جنگ کے دھانے پر پہنچ گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
قاہرہ : ) مصر کی سب سے بڑی اور پرانی دینی درس گاہ جامعہ الازھر نے وباء کے دنوں میں اجتماعی عبادت اور دعا سے سختی سے منع کردیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سپریم کورٹ آف پاکستان میں وفاقی حکومت کی جانب سے جمع کروائی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 35 روز (26 فروری سے 31 مارچ) کے بعد پاکستان میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد یورپی ممالک اور ایران سے کم تھی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چاغی: چاغی کے علاقے چکندگ میں واقع فہیم آئرن اوور کمپنی کی جانب سے کرونا وائرس کے سبب جاری لاک ڈاون سے متاثر ہونے والے مزدوروں اور مستحقین کے لیے امدادی سامان سے بھرے ٹرالر ضلعی انتظامیہ چاغی کے حوالے کردی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے خلاف مواخذے کی کارروائی کا باعث بننے والے انٹیلی جنس کمیونٹی کے انسپکٹر جنرل کو ملازمت سے فارغ کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : صوبائی کوآرڈینیٹر غربت مٹاو ڈاکٹر جاوید محمود پراچہ کرونا وائرس کے حوالے سے ادویات، ماسک ا ورسنیٹائزر پر مشتمل 189 کاٹن صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی حوالے کئے۔