قلات،گیس بجلی بحران اور مسائل پر حکومتی عدم توجہی کیخلاف آل پارٹیز کا احتجاجی مظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


قلات: قلات میں سوئی گیس کی بندش بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور ہر پانچ منٹ بعد بجلی کی ٹرپنگ سڑکوں کی خستہ حالی اسپتال میں ادویات اور ڈاکٹرز کی کمی پانی کی فراہمی کے مسائل سمیت دیگر مسائل پر عدم توجہی کے خلاف آل پارٹیز کے زیر اہتمام احتجاج اور مظاہر کیا گیا۔



بلوچستان میں تعلیمی صورتحال پسماندگی کا شکار ہے، بی ایس او

| وقتِ اشاعت :  


تربت :  بی ایس او تربت زون کا اجلاس زیر صدارت زونل صدر عظیم بلوچ منعقد ہوا، اجلاس میں مختلف ایجنڈے زیر بحث رہے، جس میں تعارفی نشست، تنقید برائے تعمیر، آئندہ کا لائحہ عمل، تنظیمی امور، اسکولوں میں پروگراموں کی تیاریاں اور ملکی وبین الاقوامی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔



محکمہ تعلیم کے افسران فروغ تعلیم کیلئے کرداراداکریں،ٹیم بلوچستان ایجوکیشن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : ٹیم بلوچستان ایجوکیشن سسٹم نے نئے تعلیمی آفیسران کے نام میڈیا کے ذریعے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس طرح آپ سب سینیئر انصاف کے منتظر تھے اسی طرح بلوچستان کا تباہ حال تعلیمی نظام ایک زمانے سے انصاف کی راہیں دیکھ رہ تھا۔



بہاولپور سے 2 بھارتی جاسوس گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


پنجاب پولیس نے بہاولپور کی تحصیل یزمان کے چولستان ریگستان سے دو بھارتی شہریوں کو گرفتار کرلیا جو غیر قانونی طور پر سرحد عبور کرکے پاکستان میں داخل ہوئے اور ان پر جاسوس ہونے کا شبہ ہے۔



2020عمران خان سے نجات کا سال ہوگا، دھرنا نتائج جلد سامنے آئینگے،غفور حیدری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل و سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ 2020عمران خان کی تبدیلی کا سال ہے آزادی مارچ سے جو کچھ حاصل کیا اسکے نتائج کچھ عرصے میں سامنے آنا شروع ہو جائیں گے۔



تیل قیمتوں میں اضافے کیخلاف ایران میں احتجاج،پاسداران انقلاب کا دفتر نذر آتش،جھڑپوں میں 9افرادہلاک

| وقتِ اشاعت :  


تہران : ایران میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ملک میں جاری احتجاج کے دوران پاسداران انقلاب کے زیرانتظام بسیج فورس کے صدر دفتر کو آگ لگا دی پر تشدد مظاہروں کے دوران پولیس آفیسر سمیت 9 افراد ہلاک ہو گئے۔ جبکہ حکام نے پرتشدد مظاہروں کے بعد انٹرنیٹ تک شہریوں کی رسائی محدود کر دی ہے۔



ایرانی تیل پر پابندی کیخلاف سیاسی جماعتوں و نوجوانوں کا احتجاج کا اعلان، لانگ مارچ کی دھمکی

| وقتِ اشاعت :  


مستونگ :  سراوان پریس کلب میں بلوچستان بیروزگار یونین کے پریس کانفرنس سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی لیبر سیکرٹری چیئرمین منظور بلوچ، میرعبدالغفارمینگل،عبدالمالک شاہوانی، امان اللہ محمدحسنی، نصراللہ رئیسانی، حاجی دلمراد محمدحسنی، عبدالسلام بنگلزئی، ندیم شمس رند، میر عبدالباقی ابابکی و دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ صوبائی حکومت نے تیل کے کاروبار پر پابندی عائد کر کے ہمیں نان شبینہ کا محتاج بنادیا چھوٹے پیمانے پر اس کاروبار سے وابستہ نوجوانوں سے روزگار چھین کر بڑے سرمایہ داروں کو کھلی چھوٹ دی گئی ہیں صوبائی حکومت کے ایک فیصلے سیتیل کے کاروبار سے منسلک آج ڈیڈھ لاکھ کے قریب لوگ بے روزگار ہوگئے ہیں اور انکے گھروں کے چولہے بج گئے ہے۔