9 مئی واقعات میں روپوش اعظم سواتی کا نواز شریف کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان تحریک انصاف کے روپوش رہنما سینیٹر اعظم خان سواتی نے آئندہ برس 8 فروری کو ہونے والے انتخابات میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے۔