ایف نائن پارک اسلام آباد میں لڑکی سے زیادتی کے واقعے میں وفاقی وزیر ریاض پیر زادہ نے گھریلو تربیت اور ماؤں کو ذمہ دار قرار دے دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایف نائن پارک اسلام آباد میں لڑکی سے زیادتی کے واقعے میں وفاقی وزیر ریاض پیر زادہ نے گھریلو تربیت اور ماؤں کو ذمہ دار قرار دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیئرمین پاکستان علماکونسل و نمائدہ خصوصی وزیر اعظم برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطی علامہ حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ ملکی حالات اس وقت انتخابات کے متحمل نہیں ہیں، پاکستان کے استحکام کیلئے سب کو ایک ہونا ہو گا، آئین اور قانون کی بالادستی میں ہی پاکستان کے تمام مسائل کا حل چھپا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ملک میں سعودی عرب کے تعاون سے 10 ارب ڈالر کی نئی آئل ریفائنری کے قیام کی راہ ہموار ہوگئی۔ متعلقہ حکام نے 17 ماہ کے بعد آئل ریفائننگ پالیسی تیار کرکے کابینہ کمیٹی کو ارسال کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران خان گھر میں بیٹھ کر لوگوں کے بچوں کو جیل بھرنے کا مشورہ دے رہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک کو ایمان دار ججز کی ضرورت ہے عمران دار ججز کی نہیں، جسٹس مظاہر نقوی میں اتنی اخلاقی جرأت نہیں کہ استعفی دیں، میں عدلیہ کی بات نہیں فیض کے چیلوں کی بات کررہی ہوں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ (ن) کے راولپنڈی کے ورکرز کنونشن میں پارٹی کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے سینیئر رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان کو اپنی جگہ مرکزی نشست پر جگہ دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کہتے ہیں کہ عمران خان جیل بھروتحریک شروع کرے، ایسا جواب دیں گے جو ان کے ذہن وگمان میں نہیں ہوگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر امارت اسلامیہ افغانستان کو خبردار کیا ہے کہ اگر افغانستان نے اپنی سرزمین سے عسکریت پسند گروپوں کا مقابلہ کرنے کے عزم کا مظاہرہ نہ کیا تو دہشت گردی کو پاکستان سے باہر دوسری جگہوں پر پہنچنے میں زیادہ وقت نہیں لگے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کل بروز پیر کو لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پنجاب اور خیبر پختونکوا اسمبلیوں کے اناتخابات کے لئے الیکشن کمیشن کو خط لکھا تھا ، جس میں انہوں نے ملاقات اور مشاورت کی دعوت دی تھی۔