وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے بھارت کے ساتھ حالیہ کشیدگی کا پاکستان کی معیشت پر بڑا اثر نہیں پڑے گا۔ دفاعی ضروریات پوری کرنے کیلئے تمام ضروری اقدامات کیے جائیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے بھارت کے ساتھ حالیہ کشیدگی کا پاکستان کی معیشت پر بڑا اثر نہیں پڑے گا۔ دفاعی ضروریات پوری کرنے کیلئے تمام ضروری اقدامات کیے جائیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹینینٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارتی جارحیت کے نتیجے میں آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص شروع کیا اور پاکستان کی مسلح افواج نے قوم سے کیا ہوا وعدہ نبھایا جس پر ہم اللہ کے شکر گزار ہیں جب کہ پاکستان نے سیز فائر کی کوئی درخواست نہیں کی، جنگ بندی کی خواہش بھارت کی تھی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاک فضائیہ کے ایئروائس مارشل اورنگزیب نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاک فضائیہ کا کوئی ثانی نہیں، پاک فضائیہ اور بھارتی فضائیہ کا مقابلہ 6-0 رہا، ہم نے خطرے کو ختم کردیا، اینٹی ڈرون سسٹم نے دشمن کے ڈرونز کو جام کرکے غیرموثر کردیا، پاکستان نے اپنا بنایا جی پی ایس جیمنگ سسٹم استعمال کیا، یہ ڈرون جیسے ہی آبادی کی طرف گرادیے جاتے، ہم نے ان کے جی پی ایس میں ’ایرر‘ شامل کیے، براہموس میزائل 3 ہزار کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے آئے، براہموس کو سورت گڑھ سے رفیقی ایئر بیس پر فائر کیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ کوئی شک میں نہ رہے، ہماری خودمختاری پر پھر حملہ کیا گیا تو بھرپور جواب دیا جائے گا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے پاک بحریہ اور فضائیہ کے سینیئر افسران کے ہمراہ اہم… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: گورنر سندھ محمد کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ اپنے سپہ سالار کو پاکستانی ارطغل کا نام دے رہا ہوں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ مجھے یقین ہےکہ صدر ٹرمپ کی صورت پاکستان کو بہترین شراکت دار ملا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کی جانب سے ردعمل میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر عبد العلیم خان کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے دشمن کا غرور خاک میں ملاکر قوم کا سر فخر سے بلند کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ سیز فائر ہو سکتا ہے تو پی ٹی آئی کے ساتھ بھی سیاسی سیز فائر ہونا چاہیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج کی جوابی دفاعی کارروائی سے بھارت کی طاقت کا غرور خاک میں مل گیا ہے۔