اللہ نذر کے اہلیہ کی رہائی کو تماشا بنایا گیا، لشکری رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : سابق سینیٹرنوابزادہ حاجی میر لشکری خاں رئیسانی نے ڈیرہ بگٹی میں خواتین پر حملے کو انتہائی المناک قرار دیکر اسکی شدید مذمت کی ہے اور کہاہے کہ ایسے واقعات ہمارے قدیم روایات کے منافی ہیں ۔



قائد اعظم یونیورسٹی انتظامیہ کا طلباء کے ساتھ رویہ درست نہیں ،گہرام اسلم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار )کے مرکزی چیئرمین گہرام اسلم بلوچ ،مرکزی سیکرٹری جنرل حمید بلوچ بلوچ ،سینئر وائس چیئرمین کامریڈ عمران ،جونیئر وائس چیئر مین آغا داد شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ قائد اعظم یونیورسٹی کے بلوچ طلبا ء تاحال بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہیں ۔



افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے،انوارالحق کاکڑ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ترجمان حکومت بلوچستان انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے اوربلوچستان میں ہونے والے دہشت گرد ی کے واقعات کے تانے بانے کابل سے ملتے ہیں ۔



بلوچی روایات کی پاسداری کا شاندار مظاہرہ ہے،ظفر اللہ جمالی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  سابق وزیر اعظم اور سینئر سیاستدان میر ظفر اللہ جمالی نے کہا ہے کہ چیف آف جھالاوان وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی جانب سے گذشتہ دنوں پاک افغان بارڈر سے حراست میں لی گئی خواتین اور بچوں کی باعزت رہائی انتہائی احسن اقدام اور بلوچی روایات کی پاسداری کا شاندار مظاہرہ ہے جسے تمام سیاسی و قبائلی حلقوں کی جانب سے سراہا جارہا ہے ۔



خواتین کی رہائی،وزیراعلیٰ نے اعلیٰ روایات کی پاسداری کی ،پشتونخوامیپ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے ترجمان کے جاری کردہ بیان میں وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی جانب سے زیر حراست خواتین اور بچوں کی عزت و احترام کے ساتھ رہائی اور ان کی داد رسی کو سراہتے ہوئے اسے ایک احسن اور دوررس نتائج کا حامل اقدام قراردیاگیا ہے ۔