وزیراعظم نااہلی: ’حیرانگی نہیں لیکن افسوس ضرور ہوا‘مریم اورنگزیب

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ انہیں پاناما کیس میں سپریم کورٹ کی جانب سے وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے فیصلے پر حیرانگی نہیں لیکن افسوس ضرور ہوا۔



’وزیراعظم کی نااہلی کا سہرا تحریک انصاف کے سر‘

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے وزیر اعظم نواز شریف کو نا اہل قرار دینے کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں نے اس فیصلے کو پاکستان کی تاریخ میں ایک سنگ میل قرار دیا۔



چوہدری نثار کا فیصلہ خوش آئند ہے، ولی کاکڑ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء ملک عبدالولی کاکڑ نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ نے انصاف کا ساتھ دیتے ہوئے پاناما کیس کے حوالے سے سیاست اور وزارت سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر کے ثابت کر دیا کہ آج بھی ملک میں ایسے لوگ ہے کہ وہ حقوق پر سودا بازی نہیں کر تے ۔



تعلیمی ایمرجنسی کے باوجود گھوسٹ اسکولوں کی بہتات ہیں، نواب غوث بخش باروزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سابق نگران وزیراعلیٰ بلوچستان نواب غوث بخش باروزئی نے کہاہے کہ صوبے میں تعلیمی ایمرجنسی کے نفاذ کے باوجود بد انتظامی اورسیاسی کج روی کی وجہ سے گھوسٹ سکولوں کی بہتات ہیں حکمرانوں نے زبانی جمع خرچ اوراخباری بیانات کے سواکچھ نہیں کیا۔



پی ٹی آئی کا خواجہ آصف اور احسن اقبال کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ،فوج سے ساز باز کرکے اقتدار حاصل کرنے کے الزامات غلط ہیں، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھ پر فوج کے ساتھ ساز باز کر کے اقتدار حاصل کرنے کے الزامات غلط ہیں۔



کل رات تک وزارت ، اسمبلی اور سیاست چھوڑنے کا فیصلہ کیا تھا ،پاکستان شدید خطرات سے دوچار ہیں، ہمیں گھبرایاجارہا ہے، چوہدری نثار

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے پاناما لیکس عملدرآمد کیس کا کوئی بھی فیصلہ آنے پر انہوں نے وزارت ، اسمبلی اور سیاست چھوڑنے کا انتہائی فیصلہ کر لیا تھا اور جمعرات کی صبح تک اپنے فیصلے پر قائم تھے مگر پھر چند دوستوں سے ملاقات کے بعد اسے تبدیل کردیا۔