پاکستان نے عالمی عدالت میں کلبھوشن کے مقدمے پر کمزوری دکھائی، اپوزیشن

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی میں شامل اپوزیشن ارکان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے عالمی عدالت میں کلبھوشن کے معاملے پر کمزور طریقے سے مقدمہ لڑا اور ناتجربہ کار قانونی ٹیم رکھی گئی۔



بلوچستان کے نئے مالی سال کا بجٹ9جون کو پیش کیا جائیگا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے نئے مالی سال کا بجٹ 9جون کو پیش کیا جائے گا محکمہ خزانہ نے سمری وزیر اعلی کو ارسال کردی2017-18ء کے بجٹ کا مجموعی حجم3 سو 20 ارب سے زائد ہوگابجٹ میں سب سے زیادہ رقم تعلیم ،امن وامان اور صحت کیلئے رکھی جارہی ہے۔



نصیر آباد،غیرت کے نام پر خاتون سمیت دو افراد قتل

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ اللہ یار: نصیر آباد کے علاقے ربیع میں غیرت کے نام پر ایک شخص نے اپنی بیوی سمیت دو افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ملزم فرار ہونے میں کامیاب ،پولیس کے مطابق پولیس تھانہ ڈیرہ مراد جمالی صدر تھانہ کی حدود میں اللہ داد نامی شخص نے کارو کاری کے الزام میں اپنی بیوی مسماۃ (ش)کواس کے مبینہ آشنا وزیر علی کو فائرنگ کرکے موقع پر قتل کردیا ۔



خضدار، دن کے اوقات میں صرف دو گھنٹے بجلی فراہم کی جارہی ہے

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : خضدار میں دن کے اوقات میں صرف دو گھنٹے بجلی فراہم کی جاتی ہے اس دو گھنٹے کے بجلی کی سپلائی بھی اس قدر ناقص ہوتی ہے کہ اس سے کوئی کام نہیں لیا جاسکتاہے ناقص و کم ووولٹیج کی وجہ سے کوئی کا کوئی بھی بور چل نہیں پاتا جس کی وجہ سے خضدار میں پانین نا پید ہو کر خون کے بہاؤ ہو گیا ہے ۔



این ایف سی ایوارڈ کے بغیر بجٹ پیش کرنا آئین کی خلاف ورزی ہے ،اسفند یار ولی

| وقتِ اشاعت :  


پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان نے مالی سال کے موجودہ بجٹ پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ این ایف سی ایوارڈ کے بغیر بجٹ پیش کرنا آئین کی خلاف ورزی ہے۔ طے شدہ اصول جس کے تحت نے این ایف سی ایوارڈ کا 3فیصد حصہ فاٹا انضمام کے لیے ترقیاتی منصوبوں کی مدمیں رکھا گیا تھا ۔



تربت میں شدید گرمی،بازار بند،سڑکیں ویران

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پہلا رمضان پہلی اتوار کی چھٹی ضلع تربت میں شدید گرمی درجہ حرارت52 گریڈ ریکارڈ کیا گیا لوگوں کو شدید گرمی میں مشکلات کا سامنا کوئٹہ شہر میں سڑکیں سن سان بڑی بڑی مارکیٹیں بندرہی ۔



بلوچستا ن کے عوام کو ہر دور میں قوم پرستی کے نام پر دھوکہ دیا گیا ،اسد بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور: بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی سیکریٹری جنرل و سابق صوبائی وزیر زراعت میر اسد اللہ بلوچ نے کہاہے کہ 70سالوں سے بلوچستا ن کے مظلوم عوام استحصالی نظام کے شکار ہیں ہر دور میں قوم کو قوم پرستی کے نام پر دھوکہ دیا گیا۔