پرویز الہٰی کی عمران خان سے ملاقات، ‘پنجاب حکومت ہر حال میں پی ٹی آئی کے ساتھ ہے’

| وقتِ اشاعت :  


وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نےاپنے اتحادی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان سے ملاقات کی اور انہیں یقین دلایا کہ صوبائی حکومت سابق وزیر اعظم کی سیکیورٹی کے لیے ہر ممکن انتظامات کرے گی جن کے خلاف ایک دن قبل ہی انسداد دہشت گردی کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔