اسلام آباد :وزیراعظم نے کوئٹہ میں بجلی نہ ہونے کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے کوئٹہ میں بجلی کی فراہمی کا حکم دیا ہے۔ جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے منسٹری آف پاور کو فوری اقدامات کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی کہ عوام کی مشکلات کو فی الفور حل کیاجائے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد :وزیراعظم نے کوئٹہ میں بجلی نہ ہونے کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے کوئٹہ میں بجلی کی فراہمی کا حکم دیا ہے۔ جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے منسٹری آف پاور کو فوری اقدامات کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی کہ عوام کی مشکلات کو فی الفور حل کیاجائے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی میں تعینات چین کے قونصل جنرل لی بی جیان نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے کچھ منصوبے کسی حد تک متاثر ہوئے ہیں جس کی سب سے بڑی وجہ عالمی وبا کورونا وائرس تھی کیوں کہاس سے سپلائی، پیداوار اور ویلیو چین خاصی متاثر ہوئی تھی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پولیس افسران اور خاتون جج کو دھمکیوں کے مقدمے کے بعد دفعہ 144 کے مقدمے میں بھی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ضمانت منظور ہو گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق کو نشانے پر رکھ لیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے ملک میں سیلابی صورتحال کو قومی ایمرجنسی قرار دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بولان میں سیلاب کے باعث گیس پائپ لائن بہنے سے کوئٹہ سمیت کئی اضلاع کو گیس کی فراہمی بند ہوگئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: الیکشن کمیشن پاکستان نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر عمران خان اور اسد عمر کی جرمانے کیخلاف اپیلیں خارج کردیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما خواجہ اظہار نے بھی بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے جماعت اسلامی کا زبان زدِ عام نعرہ ’حل صرف جماعت اسلامی‘ لگا دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سندھ، بلوچستان، پنجاب، خیبر پختون خوا سمیت ملک بھر میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی جانب سے ریلیف آپریشن جاری ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے آج انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔