پنجاب اسمبلی کی 20 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک کے نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف 4 نشستوں پر کامیاب قرار پائی ہے اور اسے مزید 13 سیٹوں پر برتری حاصل ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پنجاب اسمبلی کی 20 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک کے نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف 4 نشستوں پر کامیاب قرار پائی ہے اور اسے مزید 13 سیٹوں پر برتری حاصل ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ اپنے دور حکومت میں بہت سے کام کر سکتا تھا لیکن ہمارے ہاتھ بندھے ہوئے تھے کیونکہ اتحادی ہمیں بلیک میل کرتے تھے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیر اعظم شہباز شریف نے قوم کو پیغام دیا کہ ووٹ ڈالتے ہوئے عمران نیازی حکومت کی کرپشن، معاشی تباہی کا ضرور سوچیےگا، پاکستان پی ٹی آئی کے دور میں اپنی منزل سے دور ہوگیا، اس کا اظہار ووٹ سے کرنا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی کابینہ نے تحریک عدم اعتماد سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کو تاریخی قرار دیتے ہوئے تحریک انصاف کی قیادت کے خلاف غداری کا مقدمہ قائم کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل دیدی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سائنس دانوں نے پاکستان کو دريائے سندھ کا ماڈل تبديل کرکے بجلی سستی کرنے اور زرمبادلہ ذخائر بڑھانے کی تجويز دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق ایم ڈی پاکستان پيٹروليم لميٹڈ وامق بخاری پر قومی خزانے کے 9 ارب روپے ہڑپ کرجانے کے الزام ميں ايف آئی اے نے دو افسران کو گرفتار کرليا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک انقلاب کیلئے تیار ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاہدے کو حتمی شکل دینے میں تاخیر کے سبب بدھ کو انٹربینک ٹریڈ کے دوران ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں 2 روپے سے زیادہ کی کمی واقع ہوئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی کے قدیم باسیوں میں صرف پارسی، ہندو، سکھ اور عیسائی ہی نہیں بلکہ یہودی بھی شامل تھے جن کے آثار میوہ شاہ میں موجود ان کے قبرستان میں آج بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا کہ اندرون سندھ میں کل صبح سے بارشیں ہوسکتی ہیں جب کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں اگلے تین سے چار دن میں اچھی بارشیں متوقع ہیں۔